اہم خبریںبلوچستان

نوکنڈی کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل ،مقبول شیرزئی صدر ،رحیم عالیزئی جنرل سیکرٹری منتخب

نوکنڈی (این این آئی)نوکنڈی کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل صدر مقبول شیرزئی جنرل سیکرٹری رحیم عالیزئی نائب صدر سخی عبدالخالق ڈیگارزئی ڈپٹی جنرل سیکرٹری لیاقت قادری خازن مبارک حسنی منتخب ہوئے ،نوکنڈی کے کرکٹ کے کھلاڑیوں نے مقبول شیرزئی اور اسکے کابینہ کو مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ نومنتخب کابینہ نوکنڈی میں کرکٹ کے فروغ کے لیے اپنے صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button