اہم خبریںپاکستان

وزارت ریلوے کا ریلوے ہسپتالوں کو اپ گریڈ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)وزیر ریلوے شیخ رشید نے ہسپتالوں کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے مشاورت شروع کردی ۔ جمعرات کو وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید اور معاون خصوصی ڈاکٹر ظفر مرزا کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں ریلوے کے ہسپتالوں میں سہولتیں بڑھانے پر بھی مشاورت کی گئی ،ملاقات میں وزارت ریلوے کی جانب سے معاونت پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔پاکستان ریلویز کے ملک کی تمام ڈویڑنز میں اپنے اسپتال قائم ہیں، جہان پرائیویٹ مریض بھی مستفید ہوتے ہیں

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button