مٹن،بیفمر،غی کی قیمت میں بہت اضافہ

0 10

رمضان قریب آتے ہی گوشت کی قیمتیں بڑھا دی ۔ سیالکوٹ میں مرغی کا گوشت (107) روپے اضافے کیساتھ سات سو روپے کلو میں فروخت ہونے لگا ۔ بکرے کا گوشت (1800)کی بجائے (2700) روپے کلوتک جاپہنچا جب کہ گائے کا گوشت (800) کی بجائے (1200) روپے کلو میں فروخت جاری ہے۔

اکاؤنٹس کی سکیورٹی کے لیے جی میل میں بڑی تبدیلی کرنیکا فیصلہ

کراچی میں مرغی کہ گوشت کی قیمت نیچے آنے کا نام نہیں لے رہی۔ سرکاری قیمت (650) روپے کہ بجائے سات سو روپے سے زائد پر فروخت ہونے لگا۔ جب کہ زندہ مرغی پانچ سو روپے کلو ہوچکی ہے۔حکومت وزرا کی فوج لیکر بھی اپنی نا اہلی کو ختم نہیں کر سکتے: شبلی فراز دکاندار مرغی پولٹری فارمز سے مہنگی ملنے کا شکوہ کررہے ہیں۔ خریداروں کا کہنا ہے کے اگر قیمتیں کنٹرول نہ ہوئیں تو رمضان المبارک میں مرغی کا فی کلو گوشت (800) روپے تک جاسکتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.