انٹرنیٹ صارفین کیلئے بہت بڑی خوشخبری

0 1

پاکستان کو افریقہ-ایک سب میرین کیبل سے منسلک کر دیا گیا، ہیوی ڈیٹا ٹرانسمیشن کی صلاحیتوں کی حامل سب میرین کیبل، افریقہ-ایک کو کراچی میں پی ٹی سی ایل ایکسچینج سے منسلک کر دیا گیا ہے۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (ptcl) کا کہنا تھا کے پی ٹی سی ایل نے ڈیجیٹل اور ٹیلی کام نظام کی بہتری کیلے افریقہ-ایک کیبل سسٹم کنسورشیم میں شمولیت کیلے باضابطہ معاہدہ کیا ہے۔معاہدے سے عالمی ڈیجیٹل مراکز کیساتھ پاکستان کہ روابط اور قومی ٹیلی کمیونی کیشن ڈھانچے کو مستحکم کیا جا سکے،دس ہزار کلومیٹر طویل اس کیبل سسٹم میں جدید ترین ٹیکنالوجیز شامل ہیں۔کیبل پاکستان کو سعودی عرب متحدہ عرب، مصر، امارات، سوڈان، فرانس، کینیا، الجیریا، اور جبوتی سمیت اسٹریٹجک اہمیت کہ حامل مقامات سے جوڑے گا۔چین کا فلپائنی طیاروں پر سرحدی حدود کی خلاف ورزی کا الزامسید محمد شعیب نائب صدر ptcl کا کہنا تھا کے افریقہ-

دولہا کی انوکھی دیوانگی، شادی چھوڑ کر میچ دیکھنے گیا

ایک کیبل سسٹم میں ہماری شرکت پاکستان کے ’ڈیجیٹل وژن (2030‘) کے عین مطابق ہے ، ہم ڈیجیٹل تقسیم کا خاتمہ کر کہ لوگوں کو باااختیار بنانے کیلے پُرعزم ہیں۔مختلف شعبوں میں جدت کو فروغ ملے مزید ملکی معیشت مستحکم ہو سکے، افریقہ-ایک کیبل سسٹم (2026) کے اوائل میں فعال ہو جائے گا،صارفین کو عالمی معیار کی انٹرنیٹ سہولیات دستیاب ہونگی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.