دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا، راناثنااللہ
مشیر وزیراعظم راناثنااللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان جنگ کو رکوایا، دشمن مسلم امہ کو لڑانا چاہتا تھا لیکن پاکستان نے اسے ناکام بنایا۔
فیصل آباد میں ایک تقریب سے خطاب میں راناثنااللہ نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے…
