Daily Archives

May 18, 2026

پاکستان کی ثالثی میں امریکا کے ساتھ مذاکرات کا عمل آگے بڑھ رہا ہے: ایران

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تہران اور واشنگٹن کے درمیان بات چیت پاکستان کی ثالثی کے ذریعے جاری ہے اور دونوں فریقین نے ایران کی حالیہ تجویز پر اپنے اپنے ردعمل اور آراء بھی ارسال کر دی ہیں۔ ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کے…

شہباز شریف سے بانی فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کی ملاقات، اقتصادی امور پر گفتگو

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے فریڈم ہولڈنگ کارپوریشن کے بانی، چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو آفیسر تیمور تورلوف کی وفاقی دارالحکومت میں ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں وفاقی وزیر برائے آئی ٹی محترمہ شزہ فاطمہ خواجہ، وزیرِ مملکت برائے خزانہ بلال اظہر…

ایران دباؤ کے آگے نہیں جھکے گا: مسعود پزشکیان کا امریکی دھمکیوں پر سخت ردعمل

ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی مبینہ جنگی دھمکیوں پر سخت ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کسی دباؤ، دھونس یا دھمکی کے سامنے نہیں جھکے گا اور نہ ہی اپنی سلامتی اور خودمختاری پر کوئی سمجھوتا کرے گا۔ ایرانی خبر رساں ادارے…

کرپشن، بدعنوانی عروج پر، کے پی میں گورننس نام کی چیز نہیں: عطا تارڑ

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ‏خیبر پختونخوا میں گورننس نام کی چیز نہیں، کرپشن اور بد عنوانی عروج پر ہیں۔ سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں شاہانہ اخراجات کیے…

بروقت اقدامات: جون میں بجلی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا: ترجمان پاور ڈویژن

بجلی صارفین کیلئے خوشخبری سنا دی گئی، ترجمان پاور ڈویژن کے مطابق بروقت موثر اقدامات سے جون میں بجلی کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا۔ ترجمان نے کہا کہ بجلی صارفین کو 5 سے 6 روپے فی یونٹ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کے بوجھ سے بچا لیا گیا ہے، ایل…

وفاق کی صوبوں سے ملکی معیشت، بجٹ اور مالی امور پر مشاورت

ملکی معیشت آئندہ بجٹ اور دیگر مالی امور پر وفاق کی صوبوں سے مشاورت کی گئی ہے۔ وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی صوبائی وزرائے خزانہ سے ورچوئل ملاقات ہو۴ی، وفاق اور صوبوں کے درمیان ملکی معیشت اور فسکل امور پر مشاورت کی گئی۔ ورچوئل اجلاس میں…

پانچ برس میں خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر ہوئے، رپورٹ

وزارت داخلہ نے گزشتہ پانچ برس میں خلیجی ممالک سے بے دخل پاکستانیوں کی تفصیلات قومی اسمبلی میں پیش کر دیں۔ ایوان میں پیش کی گئی دستاویزکے مطابق خلیجی ممالک سے گزشتہ پانچ برس میں کل 1 لاکھ 64 ہزار 788 پاکستانیوں کو ملک بدر کیا گیا۔ اِسی طرح…

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، پاکستان نے جون کیلئے پیٹرولیم ذخائر محفوظ کر لیے

مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے پیشِ نظر پاکستان نے جون کے مہینے کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کے اسٹریٹجک ذخائر محفوظ کر لیے ہیں۔ وزارتِ پیٹرولیم حکام کےمطابق جون کیلئے 446 میٹرک ٹن خام تیل محفوظ کیا گیا ہے، جبکہ 201 میٹرک ٹن ڈیزل کا بھی…

امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی توبحیرہ عمان اسکا قبرستان بن جائے گا، مشیر ایرانی سپریم لیڈر

ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر محسن رضائی نے اپنے بیان میں کہا امریکا نے ناکہ بندی ختم نہ کی تو بحیرہ عمان آپ کا قبرستان بن جائے گا،ہماری مسلح افواج کی انگلی ٹریگر پر ہے۔ ایرانی سپریم لیڈر کےعسکری مشیرمحسن رضائی نے اپنے بیان میں…