پشین ‘ غیر قانونی اسلحہ ‘ کالے شیشے والی گاڑیاں اور منشیات فروشوں کیخلاف کریک ڈاﺅن
پشین : انسپکٹر جنرل آف پولیس بلوچستان محمد طاہر کی خصوصی ہدایات اور وژن کے تحت ضلع پشین میں امن و امان کے قیام، جرائم پیشہ عناصر کے خاتمے اور قانون کی عملداری کو یقینی بنانے کیلئے م¶ثر اقدامات کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ اسی سلسلے میں ایس ایس…
