Daily Archives

May 14, 2026

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی…

حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، ملزمہ سے متعلق مزید اہم انکشافات

لاہور میں منشیات فروش پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مئی 2024 میں پولیس نے منشیات فروش کا ایک گینگ پکڑا تھا، جس کے کارندوں کی نشاندہی پر پنکی کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران…

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز

سپیشل اولمپکس پاکستان نیشنل گیمز کا اسلام آباد میں رنگارنگ آغاز ہو گیا، ملک بھر سے خصوصی کھلاڑی ایونٹ میں شریک ہیں۔ چیئرپرسن سپیشل اولمپکس پاکستان رونق لاکھانی نے نیشنل گیمز کا افتتاح کیا اور کہا کہ بہترین کھلاڑیوں کو ورلڈ گیمز میں پاکستان…

پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ

کراچی: )پاکستان سٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھنے میں آیا ہے جہاں سرمایہ کاروں کی بھرپور دلچسپی کے باعث مارکیٹ میں تیزی ریکارڈ کی گئی۔  کاروبار کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 937 پوائنٹس کے اضافے کے بعد…

بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 9 سے شہرت پانے والی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بالی وڈ اداکارہ نے 18 برس کی عمر میں ایران چھوڑا تھا اور وہ اداکاری کی غرض سے ہندوستان آگئی تھیں لیکن اب…

تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ امریکا اور چین کے تعلقات میں سب سے اہم مسئلہ ہے، تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں۔ دورہ چین کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات…

معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار

وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور باکو کے درمیان روز بروز فاصلے کم ہو رہے ہیں، معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کے لئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین ہے۔ مشکل کی گھڑی میں دیے گئے ساتھ کو کبھی…

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے…

نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل…