اہم خبریںپاکستان

روسی وفد کی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات ، سپیس ٹیکنالوجی میں تعاون کے حوالے سے بات چیت

اسلام آباد (این این آئی)روسی وفد نے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی سے ملاقات کی جس میں سپیس ٹیکنالوجی میں تعاون کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفد نے تکنیکی معاونت کے حوالے سے تفصیلات بتائیں ،وزیر سائنس و ٹیکنالوجی نے پاکستان کے سپیس منصوبے کے حوالے سے وفد کو آگاہ کیا ۔روسی وفد کا تعلق بارل ریسرچ اینڈ پروڈکشن کمپنی سے ہے ۔ فواد چوہدری نے کہاکہ ٓانے والے دس سال پاکستان کے سائنس و ٹیکنالوجی کے بہترین سال ہونگے ۔

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button