ٹرمپ نے ایرانی قیادت کو ’بیمار ذہنیت‘ کا حامل قرار دے دیا
امریکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ ایران پر رات بھر کارروائیاں کی گئیں،آبنائے ہرمز تجارتی جہازوں کی آمدورفت کے لیے کھلی ہے۔
صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ ایرانی حکام نے گزشتہ روز ایک معاہدے پر اتفاق کیا،…
