پنجاب بھر میں مون سون بارشوں کے نویں اور آخری اسپیل سے متعلق الرٹ جاری
ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق آج راولپنڈی، جہلم، چکوال، تلہ گنگ اور اٹک میں بارش کا امکان ہے، جبکہ لاہور میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جہاں درجہ حرارت 27 سے 36 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہ سکتا ہے۔
