وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کا مری میں مٹی کے تودے تلے دب کر تین مزدروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

29

لاہور11دسمبر:……وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے مری میں مٹی کے تودے تلے دب کر تین مزدروں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اورسوگوار خاندانوں سے اظہارِ ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔وزیراعلی مریم نواز شریف نے افسوس ناک واقعہ کی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Comments are closed.