سیکریٹری کالج ایجوکیشن ندیم الرحمان میمن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں سردی تعطیلات

28

سکرنڈ: رپورٹ: راج کمار اوڈ
سیکریٹری کالج ایجوکیشن ندیم الرحمان میمن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق، سندھ کے تمام سرکاری اور نجی کالجز میں سردی تعطیلات 22 دسمبر 2025 سے 31 دسمبر 2025 تک دی جائیں گی۔نوٹیفکیشن میں یہ بھی واضح کیا گیا ہے کہ تعطیلات کے دوران ایچ ایس سی پارٹ-1 اور 2 کے سپلیمنٹری امتحانات اور دیگر شیڈول امتحانات اپنے مقررہ وقت پر ہی منعقد کیے جائین گے

Comments are closed.