• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے، فواد چوہدری

web desk by web desk
December 11, 2019
in اہم خبریں, پاکستان
0
عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے، فواد چوہدری

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی وزیربرائے سائنس وٹیکنالوجی فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عدلیہ کا پالیسی کے معاملات میں مداخلت مسئلہ ہے۔وفاقی وزیربرائے سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری نے ہیوی بائیکرزکو موٹروے استعمال کرنے کی اجازت سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے ٹوئٹ کیا کہ اس طرح کے فیصلے ایک مسئلہ ہیں، کس مہارت کی بنیاد پر معززجج ہائی ویز کی پالیسی پر فیصلہ دے سکتے ہیں۔فواد چوہدری نے کہا کہ میری عاجزانہ رائے میں عدلیہ کو پالیسی امور میں مداخلت سے شدید نقصان پہنچا ہے اور اسے ماضی کی غلطیوں کودہرانا نہیں چاہیے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آئی جی موٹروے پولیس کو ہیوی بائیکرزکو موٹروے استعمال کرنے کی اجازت دینے کا حکم جاری کیا ۔

Previous Post

جومانجی،دی نیکسٹ لیول کی تشہیر ،امریکی گلوکار نک جونس کا پاکستانیوں کیلئے پیغام

Next Post

ایرانی بحریہ کے کمانڈر ریئر ایڈمرل ڈاکٹر حسین خانزادی کی پاک بحریہ کے کمانڈر کراچی اور کمانڈر کوسٹ سے الگ الگ ملاقات

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.