• آج کا اخبار
  • ٹیکنالوجی
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • اہم خبریں
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result
No Result
View All Result
Daily Shal Quetta NewsPaper
No Result
View All Result

القدس کا دفاع مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے ،ترک صدر

web desk by web desk
December 11, 2019
in اہم خبریں, بین الاقوامی
0
القدس کا دفاع مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے ،ترک صدر

انقرہ (این این آئی) ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ القدس کا دفاع مسلمانوں کی اجتماعی ذمہ داری ہے ،عالم اسلام اپنے بعض اندرونی مسائل میں الجھا ہوا ہے ،عالم سطح پر کوئی فیصلہ نہیں کر اسکے ، بعض اوقات جب ہم فلسطینیوں اور القدس پر ظلم ہوتا دیکھتے ہیں کہ ہم خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں۔ فلسطینی میڈیا کے مطابق اسلامی تعاون تنظیم کے سماجی امور سے متعلق وزارتی اجلاس سے خطاب میں صدر ایردوان نے کہا کہ اس وقت عالم اسلام اپنے بعض اندرونی مسائل میں الجھا ہوا ہے، ہمارے وسائل اور توانائی ضائع ہو رہی ہے، ہم اپنے اپنے حجم اور تعداد کے باوجود عالمی سطح پرکوئی موثر فیصلہ نہیں کرا سکے ہیں۔ترک صدر نے کہا کہ بعض اوقات جب ہم فلسطینیوں اور القدس پر ظلم ہوتا دیکھتے ہیں کہ ہم خود کو تنہا محسوس کرتے ہیں۔عالمی استعمار اپنی پالیسیوں پر چل رہا ہے اور عالم اسلام اپنے اندرونی خلفشار میں الجھا ہوا ہے۔انہوںنے کہا کہ ہم مسلمانوں کو یہ بات نہیں بھولنی چاہیے کہ القدس کا دفاع ہماری اجتماعی ذمہ داری ہے۔

Previous Post

پاکستان میں 10 برس بعد ٹیسٹ کرکٹ کی رونقیں بحال ہو گئیں

Next Post

روہنگیا نسل کشی،میانمار کی آنگ سانگ سوچی عالمی عدالت میں پیش، بنیادی سوالات پوچھے گئے

Next Post
روہنگیا نسل کشی،میانمار کی آنگ سانگ سوچی عالمی عدالت میں پیش، بنیادی سوالات پوچھے گئے

روہنگیا نسل کشی،میانمار کی آنگ سانگ سوچی عالمی عدالت میں پیش، بنیادی سوالات پوچھے گئے

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

  • کالمز
  • آج کا اخبار
  • کھیل
  • شوبز
  • بین الاقوامی
  • بلوچستان
  • پاکستان
  • صفحہ اول

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.

No Result
View All Result

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.