پاکستان اور سعودی عرب میں دفاعی تعاون جاری، حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہیں: دفتر خارجہ
دفتر خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے کہا ہے کہ سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہیں، سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کرتے ہیں، بھارت کشمیر کی متنازعہ حیثیت تبدیل نہیں کر سکتا۔
وزارت خارجہ کے ترجمان سجاد حیدر خان نے…
