تفصیلات کے مطابق ڈسکہ روڈ پر منعقدہ مہندی کی تقریب کے دوران بھگدڑ مچنے سے دو افراد جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے تھے، جس کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں تھانہ موترہ میں درج کیا گیا تھا۔
افغان فٹبال کلب چمن نے چھٹا آل پاکستان وزیر اعلیٰ بلوچستان فٹبال گولڈ کپ ٹورنامنٹ جیت لیا۔
فائنل میں افغان فٹبال کلب چمن نے اے کے فٹبال کلب کوئٹہ کو سنسنی خیز مقابلے کےبعد 1 کے مقابلے میں 2 گول سے ہرایا۔
فاتح ٹیم کے کھلاڑی عالمگیر…
بالی ووڈ اداکارہ عمران خان کو کروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران ممبئی پولیس نے حراست میں لے لیا۔
43 سالہ عمران خان کو 10 اکتوبرکے دن کرانتی میدان ممبئی سے پولیس نے حراست میں لیا تو انہوں نے پولیس وین سے ایک سیلفی شیئر کی، جس…
سڈنی: آسٹریا سے تعلق رکھنے والے ماؤنٹین بائیک رائیڈر ماریو نیوراؤٹر نے بلندی سے سائیکل چلا کر نیچے رکھے چھوٹے سے گتے کے ڈبے کو پچھلے ٹائر سے کچل کر گینیز ورلڈ ریکارڈ میں اپنا نام درج کرادیا۔
رپورٹس کے مطابق ماؤنٹین بائیک رائیڈر ماریو…
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو قومی ٹیم کے کیمپ سے ناراض ہوکر جانے پر پابندی کا سامنا ہے۔
کوچ جارج جیسز کے ساتھ کھیلنے کے وقت پر اختلافات کے بعد رونالڈو نے ٹیم کا کیمپ چھوڑ دیا تھا جس پر پرتگالی فٹبال فیڈریشن کے ضوابط کے…
جنوبی افریقا کے سابق اسٹار بلے باز اے بی ڈی ویلیئرز نے ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں اپنی جارحانہ بیٹنگ سے شائقین کو ایک بار پھر حیران کردیا۔
جنوبی افریقی چیمپئنز کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈی ویلیئرز نے دو میچز میں 16 چھکے لگائے اور 181 رنز…
اداکارہ ماہرہ خان سے منسوب ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ انہوں نے نئی دہلی میں بھارتی حکومت کے خلاف ہونے والے احتجاج کی حمایت کی ہے، تاہم اداکارہ نے اس بیان سے لاتعلقی ظاہر کرتے ہوئے اس کی تردید کردی ہے۔
فیکٹ چیک کے مطابق اس…
یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے اعتراف کیا ہے کہ ملک کے توانائی نظام، بجلی کی ترسیلی لائنوں اور متعلقہ تنصیبات کو ایک مرتبہ پھر بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔
زیلنسکی نے اپنے ٹیلی گرام چینل پر جاری بیان میں کہا کہ بجلی کے گرڈ اور ترسیلی…
خضدار(بیورورپورٹ)خضدار،وڈھ کےعلاقے اورناچ میں پیسوں کے معاملے پر جھگڑا خونریز تصادم میں بدل گیاتفصیلات کے مطابق اورناچ میں دو فریقین کے مابین رقمی لین دین پر بحث و تکرار ہوئی جس نے شدت اختیار کرلی اور دونوں جانب سے فائرنگ شروع ہو گئی…
سی ٹی ڈی نے بلوچستان کے علاقے بارکھان میں کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 10 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔
سی ٹی ڈی بلوچستان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سی ٹی ڈی نے بارکھان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ…