اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں رچرڈ کیٹل برو اور مائیکل گف آن فیلڈ امپائرز ہوں گے ، رچرڈ لنگورتھ تھرڈ اور شوزب رضا فورتھ امپائر کی زمہ داری نبھائیں گے جبکہ میچ ریفری کے فرائض 63 سالہ اینڈی پائیکرافٹ سرانجام دیں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ گیارہ دسمبر سے پندرہ دسمبر تک راولپنڈی میں کھیلاجائیگا راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں رچرڈ کیٹل برو اور مائیکل گف آن فیلڈ امپائرز ہوں گے ، رچرڈ لنگورتھ تھرڈ اور شوزب رضا فورتھ امپائر کی زمہ داری نبھائیں گے جبکہ میچ ریفری کے فرائض 63 سالہ اینڈی پائیکرافٹ سرانجام دیں گے جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 19 سے 23 دسمبر تک کراچی میں کھیلا جائے گا جس میں بروس آکسن فورڈ اور جوئیل ولسن آن فیلڈ، گریگری بریتھویٹ تھرڈ اور احسن رضا فورتھ امپائر کا فرض نبھائیں گے جبکہ نیوزی لینڈ کے 61 سالہ جیف کروو میچ ریفری کی زمہ داری پوری کرینگے ۔
Related Articles
Check Also
Close




