پاک فوج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کیخلاف کارروائیاں، اہم پوسٹیں اور مراکز تباہ
افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف پاک فوج کی مؤثر جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے ارندو اور کرم سیکٹر میں بروقت کارروائی کرتے ہوئے اہم پوسٹوں اور مراکز کو تباہ کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان مؤثر…
