Daily Archives

March 10, 2023

عمران خان سب سے بڑا فتنہ ہے، پنجاب والو اپنے دشمن کو صوبے سے باہر پھینک دو، مریم نواز

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کا سب سے بڑا فتنہ اور فساد ہے، پنجاب والو اپنے دشمن کو پہچانو اور صوبے سے اٹھا کر باہر پھینکو۔  فیصل آباد میں تنظیمی کنونشن سے خطاب کے دوران انہوں نے کہا…

پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر نقوی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا

 اسلام آباد: پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا جس میں جسٹس مظاہر پر الزامات کی تحقیقات کا مطالبہ کیا گیا ہے۔  سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی نقوی کی مبینہ طور پر آڈیو لیکس کے…

فروری کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی، اسٹیٹ بینک

  کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق فروری 2023 کے دوران 2 ارب ڈالر کی ترسیلات موصول ہوئی ہیں۔ ای سی پی کے مطابق فروری کے دوران ترسیلات زر میں ماہانہ بنیاد پر 4.9 فیصد اضافہ ہوا جبکہ جبکہ سالانہ بنیاد پر 9.5 فیصد کمی ہوئی…

نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی مزید مہنگی کردی

 اسلام آباد: نیپرا نے کراچی کے لیے بجلی ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی، جنوری کے لیے منظور کیا گیا اضافہ مارچ کے بل میں وصول کیا جائے گا۔  نیپرا نے کراچی کے لیے جنوری میں استعمال کی گئی بجلی کے اضافی نرخ وصول کرنے کا نوٹی فکیشن جاری…

شاہ رخ خان نے ’پٹھان‘ کی کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دے دیا

ممبئی: بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم ’پٹھان‘ کی شاندار کامیابی کو ’ذاتی‘ قرار دیا ہے۔ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں کنگ خان نے لکھا کہ لوگوں کو ہنسانا اور ان کو انٹرٹینمنٹ دینا ہمارا بزنس ہے اور اگر ہم اسے ذاتی طور پر نہ کریں تو اس…

قبرستان فوٹو شوٹ، ماریہ بی نے معافی مانگ کر متنازعہ پوسٹ ہٹادی

بھاولپور: معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بھی کی جانب سے قبرستان میں فوٹو شوٹ کی پوسٹ سوشل میڈیا پر شدید نتقید کے بعد ہٹادی گئی ہے۔  انسٹاگرام پوسٹ پر ماریہ بھی نے اس متنازعہ پوسٹ پر معافی بھی مانگی  اور لکھا ہے کہ انہیں اندازا نہیں تھا کہ اس…

ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری

راولپنڈی: ہدف کے تعاقب میں ملتان سلطانز کی بیٹنگ جاری ہے۔ ملتان سلطانز نے 8 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر 100 رنز بنا لیے ہیں۔ راولپنڈی میں جاری پاکستان سپر لیگ 8 کے 27 ویں میچ میں پشاور زلمی نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 242…

پاک افغان سیریز؛ بابراعظم کو آرام کروایا جاسکتا ہے، نیا کپتان کون ہوگا؟

پاکستان اور افغانستان کے خلاف ٹی20 سیریز کے لیے کپتان بابراعظم کو آرام کروائے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق افغانستان کے خلاف تین میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے کپتان بابراعظم اور وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان کو آرام کرایا جاسکتا…

ایران اور سعودی عرب کا سفارتی تعلقات کی بحالی پر اتفاق

ریاض / تہران: ایران اور سعودی عرب نے دو ماہ کے اندر تعلقات کی بحالی اور دہائی سے بند سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والے مذاکرات میں سعودی عرب اور ایران کے درمیان…