Daily Archives

March 1, 2023

سپریم کورٹ کا فیصلہ، عمران خان کا جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی ) کے چئیرمین عمران خان نے جیل بھرو تحریک معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ ٹوئٹر پربیان میں پی ٹی آئی کے چئیرمین عمران خان نے کہا کہ کے پی اور پنجاب میں الیکشن سے متعلق از خود نوٹس پر سپریم کورٹ کے فیصلے…

آئی ایم ایف نے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دیں

 اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پروگرام کی بحالی کیلیے پاکستان پر نئی شرائط عائد کر دی ہیں۔  آئی ایم ایف کی جانب سے مزید شرائط عائد کرنے اور معاہدہ نہ ہونے پر غیر معمولی صورت حال کا سامنا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جارہا ہے…

سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا

  کراچی: سی ویو سے لڑکی کی لاش ملنے کے مقدمے میں اہم انکشاف سامنے آگیا، ملزمان نے مقتولہ کا موبائل چھپایا اور شواہد مٹائے۔ کراچی سٹی کورٹ میں جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت کے روبرو سی ویو سے سارا کی لاش ملنے کے مقدمے کی سماعت ہوئی۔ تفتیشی…

راولپنڈی میں ٹارگٹ کلنگ کے واقعے میں 2 افراد قتل

 راولپنڈی: گرجاروڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 2 افراد کو قتل کردیا، ابتدائی تحقیقات میں واقعہ ٹارگٹ کلنگ ثابت ہوا ہے۔ پولیس نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے گرجاروڈ پر چلتی گاڑی پر فائرنگ کی جس سے 2 افراد موقع پر جاں بحق ہوگئے۔ امدادی…

ایف آئی اے کا فرح گوگی کو انٹرپول کے ذریعے پاکستان لانے کا فیصلہ

ایف آئی اے نے سابق خاتون اول کی دوست فرح گوگی کو پاکستان لانے کے لئے انٹر پول سے رابطہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ ایف آئی اے نے وزارت داخلہ سے اجازت مانگ لی ۔ ذرائع کے مطابق فرح گوگی کو اشتہاری قرار دینے کے لئے عدالت سے ریڈ وارنٹ حاصل کئے…

بھارتی پولیس کو امیتابھ، امبانی اور دھرمندر کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول

بھارت: ممبئی پولیس کو نامعلوم شخص کی جانب سے بالی ووڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن اور دھرمندر اور بزنس مین مکیش امبانی کے بنگلوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی آمیز کال موصول ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق نامعلوم شخص کی جانب سے دعویٰ…

شان شاہد نے ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ‘ میں کام کرنے سے انکار کیوں کیا؟

لاہور: پاکستان شوبز کے معروف اداکار شان شاہد کا کہنا ہے کہ مولا جٹ کے سیکوئل ’دی لیجنڈ آف دی مولا جٹ ‘ میں مزید بہتری کی جا سکتی تھی۔ حال ہی میں شان ایک یوٹیوب پوڈ کاسٹ میں شریک ہوئے جہاں پاکستان کی بلاک  بسٹر فلم ’دی لیجنڈ آف دی مولا…

بابر، رضوان اور شاہین ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ کا حصہ ہوں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم، وکٹ کیپر بلےباز محمد رضوان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی 2023 کے ’’دی ہنڈریڈ ڈرافٹ‘‘ میں شامل ہوگئے۔ دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کی ڈرافٹننگ 23 مارچ کو منعقد ہونی جبکہ ایونٹ اگست میں شروع ہوگا، تنیوں پاکستانی ٹاپ…

اٹلی کے بعد لیبیا میں بھی تارکیں وطن کی کشتی کو حادثہ؛ 3 پاکستانی جاں بحق

طرابلس: اٹلی کے ساحل میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب جانے سے متعدد پاکستانیوں سمیت 64 افراد جاں بحق ہوگئے تھے، اسی طرح لیبیا میں بھی ایک کشتی حادثے میں 3 پاکستانی جان کی بازی ہار گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روشن مستقبل اور خوشحالی کے…

ایران کے پاس جوہری بم گریڈ کی افزودہ یورینیم ہونے کا انکشاف

ویانا: ایران کے پاس جوہری بم کی تیاری کے لیے استعمال ہونے والی افزودہ یورینیم موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے)کی جانب سے رکن ممالک کو فراہم کردہ خفیہ سہ ماہی رپورٹ میں  کہا گیا ہے کہ ایران کے پاس تقریبا بم…