Daily Archives

March 29, 2023

سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ کا ازخود نوٹس کی سماعت مؤخر کرنے کا حکم

 اسلام آباد: سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ازخود نوٹس اور آئینی اہمیت کے مقدمات پر سماعت مؤخر کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔  عدالت کے 3 رکنی بینچ نے مذکورہ تحریری حکم حافظ قرآن کو اضافی نمبر دینے کے کیس میں جاری کیا، 9 صفحات پر…

ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان

 لاہور: اپریل 2023 میں ملک بھر میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی کا امکان ہے جس سے ایل پی جی پٹرول اور  ڈیزل سے 60 فیصد سستی ہوجائے گی۔  بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں حیرت انگیز کمی ہورہی ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے…

وزارت داخلہ و دفاع بتائیں کہ الیکشن کی کم از کم ممکنہ تاریخ کیا ہے؟ چیف جسٹس

 اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے ہیں کہ اختلافی نوٹ میں کہیں نہیں لکھا کہ فیصلہ 4/3 کا ہے، اقلیت کسی قانون کے تحت خود کو اکثریت کا دعویٰ نہیں کر سکتی۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے پنجاب…

ایم کیو ایم رہنماؤں کی وزیراعظم سے ملاقات؛ مردم شماری پرتحفظات کا اظہار

 اسلام آباد: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے مردم شماری کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کردیا۔  اسلام آباد میں ایم کیو ایم پاکستان کی قیادت نے شہباز شریف سے  ملاقات میں کر اچی کے مسائل کے بارے…

آئی ایم ایف کا پاکستان پرسے اعتماد ختم ہو چکا ہے، وزیرمملکت برائے خزانہ

 اسلام آباد: وزیر مملکت برائے خزانہ عائشہ غوث  پاشا نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کا پاکستان پر سے اعتماد ختم ہو چکا ہے، اعتماد بحال کرنے کے لیے آئی ایم ایف کی ہر شرط پہلے مانی جارہی ہے۔  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں…

پٹھان کی شاندار کامیابی؛ شاہ رخ خان نے مہنگی ترین کار خرید لی

 ممبئی: بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے پٹھان فلم کی ریکارڈ توڑ کامیابی کی خوشی میں کروڑوں روپے مالیت کی نئی کار خرید لی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان نے رولس رائس کی کلینن بلیک بیج ایس یو وی خریدی ہے جس کی قیمت 10 کروڑ روپے سے زیادہ ہے،…

مفت آٹا تقسیم: حکومت شہریوں کی عزت نفس کا خیال رکھے، علی ظفر

  کراچی: گلوکار علی ظفر نے ملک میں مفت آٹے کی تقسیم کے دوران بدنظمی کے واقعات پر اپنے ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ معروف کامیڈین اور سوشل میڈیا ایکٹوسٹ شفاعت علی کے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے علی ظفر کا کہنا تھا کہ ریاست کی ذمہ داری ہے کہ وہ ہر…

پی سی بی کا مکی آرتھراورمورنے مورکل کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ

 دبئی: پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق جنوبی افریقی فاسٹ بولرمورنے مورکل  کو بولنگ کوچ اور مکی آرتھر کو کنسلٹنٹ مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ اینڈریو پٹک کو بیٹنگ کوچ کی ذمہ داری سونپی جائے گی۔ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق پی سی بی نے کرکٹ  ٹیم…

لیونل میسی نے 100 واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی

مایہ ناز فٹبالر اور ارجنٹائن  کی ٹیم کے کپتان لیونل میسی نے بین الاقوامی مقابلوں میں اپنا 100واں گول اسکور کرکے تاریخ رقم کردی۔ میسی یہ سنگ میل حاصل کرنے والے دنیا کے تیسرے اور ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے پہلے فٹبالر ہیں۔ عالمی  میڈیا کے…