Daily Archives
March 25, 2023
آئی ایم ایف کا پاکستان سے معاشی اصلاحات پر اعتماد بحال کرنے کا مطالبہ
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مہنگائی، شرح نمو میں کمی اور زرمبادلہ کی ضرورت جیسے بڑے چیلنجز کا سامنا ہے آئی ایم ایف پاکستان سے معاشی اصلاحات پر عمل درآمد چاہتا ہے، پاکستان معاشی اصلاحات پر عمل درآمد…
عمران خان جماعت کے مرکز منصورہ آجائیں یہاں انہیں کوئی خطرہ نہیں، سراج الحق
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے عمران خان کو جماعت کے مرکز منصورہ آنے کی پیش کش کردی۔
لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ پنجاب حکومت پی ڈی ایم کا حصہ بن چکی ہے، حکومت پی ٹی آئی کے جلسے میں رکاوٹیں نہ…
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم ہوگئی
عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی نرخ کم ہوگئے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت میں 19 ڈالر کی کمی ہوئی جس کے بعد پوزیشن 1978 ڈالر کی اونس کو پہنچی۔
عالمی…
پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا
اسلام آباد: تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں الیکشنز ملتوی کرنے کے الیکشن کمیشن اور گورنر کے پی کے فیصلوں کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
پی ٹی آئی نے الیکشن تاریخ کی تبدیلی کیخلاف مشترکہ آئینی درخواست عدالت عظمی میں دائر…
امیتابھ بچن صحت یاب، شوٹنگ کا آغاز کردیا
ممبئی: بالی وڈ کے لیجنڈری اداکار امیتابھ بچن نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے ’پروجیکٹ کے‘ کے سیٹ پر چوٹ لگنے کے بعد دوبارہ کام شروع کردیا ہے۔
بگ بی نے اپنے بلاگ پیج پر صحت کی تازہ ترین اپ ڈیٹ شیئر کی جس میں انہوں نے اس تکلیف دہ وقت میں انہیں…
سارہ علی خان نے 5 سالہ شوبز کیریئر میں کیا اہم بات سیکھی؟
ممبئی: فلم ‘کیدارناتھ’ سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والی سارہ علی خان کا کہنا ہے کہ انہوں نے اپنے پانچ سالہ شوبز کیریئر میں اسکرپٹ کے انتخاب کا طریقہ سیکھ لیا ہے۔
ایک انٹرویو کے دوران جب ان سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اسکرپٹ کے انتخاب کے…
افغان ٹیم کیخلاف شکست پر رمیز راجا کا موقف سامنے آگیا
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے افغانستان کے خلاف پہلی شکست پر موقف دیدیا۔
آفیشل یوٹیوب چینل پر سابق کرکٹر رمیز راجا ویڈیو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ تجربات کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن جیتنا اولین ترجیح ہونی چاہیئے،…
نوجوان کرکٹرز دباؤ میں آکر گھبرا گئے، شاداب خان
قومی ٹیم کے کپتان شاداب خان نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان کے خلاف پہلے ٹی20 میں اچھے کا مظاہرہ کرنے میں ناکام رہے۔
شارجہ میں پہلے ٹی20 میچ میں شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کپتان شاداب خان نے کہا کہ ہماری ٹیم نوجوان کھلاڑیوں پر…
شام میں جوابی حملے کے بعد امریکا کی ایران کو خطرناک نتائج کی دھمکی
اوٹاوا: امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے شام میں ’ایرانی حمایتی فورسز‘ پر حالیہ فضائی حملے کے بعد ایران کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ امریکی شہریوں کے تحفظ کے لیے ’طاقت کا استعمال‘ کرے گا۔
امریکی صدر کا بیان ایسے وقت پر سامنے آیا ہے جب گزشتہ…
