اہم خبریںپاکستان

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی دو روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے ،وزیر خارجہ استنبول میں منعقدہ نویں ہارٹ آف ایشیا کانفرنس میں شرکت کریں گے۔وزیر خارجہ افغان امن عمل اور خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی طرف سے اٹھائے گئے اقدامات سے شرکاء کانفرنس کو آگاہ کریں گے۔وزیر خارجہ ترکی میں مقامی اور بین الاقوامی میڈیا کے نمائندگان سے بھی ملیں گے اور مختلف علاقائی اور بین الاقوامی امور پر پاکستان کے موقف سے آگاہ کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button