بھارتی سٹاک مارکیٹس میں شدید مندی ، بی ایس ای میں لسٹڈ فرموں کی کیپٹلائزیشن میں 19 لاکھ کروڑ روپے کی…
:امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے غیر ملکی درآمدات پر عائد کے جانے والے محصولات سے پیدا ہونے والی غیر یقینی صورتحال کے نتیجہ میں بھارتی سٹاک مارکیٹس میں بھی شدید مندی کا رجحان رہا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ایس اینڈ پی بی ایس ای سین سیکس…
