جیونی میں چھپائی گئی 1050کلو چرس اور200کلو آئس برآمد
پاکستان کوسٹ گارڈ اور پاک نیوی نے منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے جیونی میں چھپائی گئی 1050کلو چرس اور200کلو آئس برآمد کرلی
گوادر (این این آئی)پاکستان کوسٹ گارڈز اور پاک نیوی کی بلوچستان میں منشیات اسمگلنگ کیخلاف بڑی…
