بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں مطلع خشک، ژوب و قلعہ عبداللہ میں ہلکی بارش و برف باری کا امکان
کوئٹہ، 6 دسمبر 2025ء
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق ہفتہ کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اور جزوی طور پر ابر آلود رہنے کا امکان ہے جبکہ شمالی اضلاع میں نہایت سرد موسم برقرار رہے گا۔ کوئٹہ، قلات، پشین، مستونگ، نوشکی، چاغی،…
