: پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس   کے سیکرٹری جنرل، انیس حیدر، نے حال ہی میں چینل 5 کے دورے کے موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز عامر شیخ اور سینئر صحافیوں کے ساتھ گروپ فوٹو لیا۔

25

یہ موقع صحافی برادری کے تعلقات کو مستحکم کرنے اور میڈیا کے پیشہ ورانہ ماحول کو فروغ دینے کے سلسلے میں اہم سمجھا جا رہا ہے۔

Comments are closed.