اہم خبریںپاکستان

استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ عبدالعلیم خان سے رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی کی ملاقات

:استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ اور وفاقی وزیرعبدالعلیم خان سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی حنیف عباسی نے ملاقات کی ہے۔ترجمان آئی پی پی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button