آزاد جموں و کشمیر ٹیکسٹ بک بورڈ کی ہدایت، غیر قانونی درسی مواد پر پابندی

23

مظفرآباد: ٹیکسٹ بک بورڈ نے کہا کہ بغیر NOC کے کسی بھی درسی کتاب یا سپلیمنٹری میٹریل کی خرید و فروخت ممنوع ہے۔ متعلقہ ناشرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ 15 جنوری 2026 تک اپنے تعلیمی مواد کی مجاز اتھارٹی سے جانچ کروا کر NOC حاصل کریں، بصورت دیگر تعلیمی اداروں اور بک سیلرز کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔

Comments are closed.