اسلام آباد میں دفعة 144 نافذ العمل ہے۔

25

عسکر انٹرنیشنل رپورٹ
اسلام آباد پولیس
پریس ریلیز

اسلام آباد پولیس نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی شرپسند کو شہریوں کے امن و سکون میں خلل ڈالنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ شرانگیزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

اسلام آباد پولیس خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہو کر شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔

Comments are closed.