Browsing Category

Uncategorized

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں مزید توسیع، نوٹیفکیشن جاری

چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کردی گئی۔ وفاقی حکومت نے قومی احتساب قانون 1999 کے تحت عہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری دی، وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا…

پاکستان کا بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار

پاکستان نے بھارت اور کینیڈا کے درمیان یورینیم سپلائی معاہدے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ یہ سول نیوکلیئر تعاون میں ایک اور استثنا ہے، بھارت کا 1974 ایٹمی تجربہ ہی نیوکلیئر سپلائرز گروپ کے…

وزیراعظم سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، مشرق وسطی پر اعتماد میں لیا

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی۔ وفد نے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کی قیادت میں وزیراعظم سے ملاقات کی، وفد میں لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم اور آصف لقمان قاضی شامل تھے۔ ملاقات کے دوران امیر…

آپریشن غضب للحق کے دوران قندھار میں 205 کور کا بریگیڈ ہیڈکوارٹر تباہ، سکیورٹی ذرائع

سکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں اور اس سلسلے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے قندھار میں افغان طالبان کے 205…

افغان سرزمین کا پاکستان کے خلاف استعمال ناقابلِ قبول ہے: فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل اور چیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کا جنوبی وزیرستان میں وانا کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فیلڈ مارشل نے مغربی سرحد پر موجودہ سکیورٹی صورتِ حال اور آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لیا، اُنہوں نے یادگارِ شہداء پر…

آپریشن غضب للحق میں 481 خوارج ہلاک، 696 زخمی ہو چکے: عطا اللہ تارڑ

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ وفاقی وزیر اطالعات عطا اللہ تارڑ نے بتایا کہ آپریشن غضب للحق کے تحت کارروائی اپنے اہداف کے مطابق کامیابی سے جاری ہے اور دشمن کو بھاری…

نیشنل سیکیورٹی پر ہم نے اصولی موقف اپنایا کہ پارلیمنٹ میں بریفنگ دی جائے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ  پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ نیشنل سیکیورٹی پر ہم نے اصولی موقف اپنایا ہے کہ پارلیمنٹ میں بریفنگ دی جائے، ہم چاہ رہے تھے کہ افغانستان اور ایران امریکا کشیدگی پر…

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی کوئی قلت نہیں 28 دنوں کا ذخیرہ موجود ہے اور ایل پی جی بھی مزید 15 دنوں کے لیے دستیاب ہے، قطر سے ایل این جی کی درآمد رک گئی ہے تاہم مقامی گیس سے طلب کو پورا کر لیا جائے گا۔ ایکسپریس…

بجلی کی قیمتوں میں اضافہ، نیپرا نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

کراچی سمیت ملک بھر کے لیے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کردی گئی۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا کہ کراچی سمیت ملک بھر کے لیے ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 63 پیسے…

امریکا انسانیت کا دشمن ہے، مولانا فضل الرحمان

جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) سربراہ مولانا فضل الرحمان اسلام آباد میں واقع ایرانی سفارتخانے پہنچ گئے۔ مولانا فضل الرحمان نے ایرانی سفیر رضا امیری مقدم سے ملاقات میں ایران پر امریکی اور اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور کہا کہ امریکا…