Browsing Category
Uncategorized
کراچی قونصل خانے پر آئے مظاہرین پر فائرنگ امریکی میرینز نے کی، امریکی حکام
امریکی حکام نے کہا ہے کہ امریکی میرینز نے اتوار کے روز کراچی کے قونصل خانے پر دھاوا بولنے کے دوران مظاہرین پر فائرنگ کی۔
ابتدائی معلومات کا حوالہ دیتے ہوئے امریکی حکام نے کہا کہ یہ واضح نہیں ہے کہ میرینز کی طرف سے کیے گئے فائر کسی کو لگے…
آپریشن غضب للحق: 464 خوارج ہلاک، 665 زخمی ہوئے: عطا اللہ تارڑ
وفاقی وزیرِ اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے آپریشن غضب للحق کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار جاری کر دیئے۔
وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران افغان طالبان رجیم کو بھاری جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔
انہوں نے بتایا کہ…
اسرائیل کے ایجنڈے میں صیہونی اثر و رسوخ کو پاکستان تک لانا ہے، وزیر دفاع
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران پر حملہ کر کے نیتن یاہو نے بین الاقوامی توجہ غزہ سے ہٹانے کی کوشش کی ہے۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا کہ اس وقت عالمی میڈیا کی توجہ ایران پر مرکوز ہے۔…
چینی سائنس دانوں نے نئی قسم کی لیتھیم آئن بیٹری بنا لی
چینی سائنس دانوں نے ایک نیا جز تیار کیا ہے جو لیتھیم آئن بیٹریوں میں طویل عرصے سے موجود رکاوٹ کو دور کرتے ہوئے برقی گاڑیوں کی رینج کو دُگنا کر دے گا۔
برقی گاڑیوں میں عموماً استعمال ہونے والی لیتھیم بیٹریاں ایک محلول مینلیتھیم سالٹ اور…
ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی پھنسے ہوئے ہیں، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران اور خلیجی ممالک کے فضائی روٹس بند ہونے سے پاکستان سمیت متعدد ممالک کے مسافر پھنسے ہوئے ہیں، ایران میں اس وقت بھی 33 ہزار پاکستانی موجود ہیں۔
میڈیا بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ…
آپریشن غضب للحق میں 435 خوارج ہلاک، 630 زخمی ہو چکے: عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے آپریشن غضب للحق کی تازہ ترین تفصیلات جاری کر دیں۔
سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ آپریشن غضب للحق کے دوران اب تک 435 خوارج ہلاک 630 زخمی ہوئے۔
عطا…
بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی نہایت سنگین مسئلہ ہے ، ریاستی اداروں…
اسلام آباد۔16جنوری :وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے ایوان بالا کو بتایا ہے کہ 18 سال سے کم عمر بچوں کی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک بڑھتی ہوئی اور غیر منظم رسائی ایک نہایت سنگین مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لئے تمام ریاستی…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو سے ٹیلیفونک گفتگو
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کو آج شام امریکی وزیرِ خارجہ مارکو روبیو نے ٹیلیفون کیا۔
وزیرِ اعظم آفسپریس وِنگاسلام آباد – 26 جون 2025
گفتگو خوشگوار، خلوص پر مبنی اور تعمیری ماحول میں ہوئی۔ وزیرِ اعظم نے ایران اور اسرائیل کے…
Journey of a Thousand Miles Starts With A Single Step..
Sine sed diffundi proximus. Super minantia praeter temperiemque scythiam. Posset: nix aliis acervo magni acervo temperiemque formaeque. Pinus locis? Liquidum montibus quia dedit sui orba margine reparabat. Evolvit mundum nuper pontus.!-->…
The laid back approach to develop your Custom Style
Sine sed diffundi proximus. Super minantia praeter temperiemque scythiam. Posset: nix aliis acervo magni acervo temperiemque formaeque. Pinus locis? Liquidum montibus quia dedit sui orba margine reparabat. Evolvit mundum nuper pontus.!-->…
