Browsing Category

Uncategorized

ٹرمپ نے ایران کے بجلی گھروں پر حملے 5 روز کیلئے مؤخر کردیئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کی ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران کے پاور پلانٹس اور توانائی کے انفراسٹرکچر پر حملے پانچ دن کے لیے مؤخر کردیئے۔ ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ گزشتہ دو…

واٹس ایپ کے 12 ایسے بہترین خفیہ فیچرز جو سب کو استعمال کرنے چاہئیں

واٹس ایپ دنیا کا مقبول ترین میسجنگ پلیٹ فارم ہے جس میں گزشتہ برسوں کے دوران درجنوں نئے فیچرز کا اضافہ کیا گیا۔ درحقیقت میٹا کی زیر ملکیت ایپ میں اتنے نئے فیچرز متعارف کرائے جاتے ہیں کہ ان میں سے متعدد کا صارفین کو علم ہی نہیں ہوپاتا یا وہ…

سائنسدانوں کی نئی دریافت نے 300 سال پرانا قانون توڑ ڈالا

سائنس دانوں کی نئی دریافت نے 300 برس سے زیادہ عرصے سے درست سمجھے والے قانون کو غلط ثابت کردیا۔ یونیورسٹی آف کونسٹانز کے سائنس دانوں نے ایک بالکل نئی قسم کی سلائڈنگ فرکشن {رگڑ} کی نشاندہی کی ہے۔ اس معاملے میں حرکت میں مزاحمت دو اشیاء کے طبعی…

چیلنجز سے نمٹنے کیلئے یوم پاکستان جیسے جذبے، اتحاد کی ضرورت ہے: محسن نقوی

 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان اللہ تعالیٰ کی انمول نعمت اور عظیم نظریے و لازوال قربانیوں کا ثمر ہے، پاکستان کو درپیش اندرونی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے آج بھی یوم پاکستان جیسے جذبے، اتحاد اور یکجہتی کی ضرورت ہے۔…

ایران نے ٹرمپ کے مذاکرات کے دعوے کو مسترد کردیا

ایران نے ٹرمپ کی جانب سے مذاکرات کے بیان کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس کا مقصد توانائی کی قیمتوں کو کم کرنا اور اپنے فوجی منصوبوں پر عملدرآمد کے لیے وقت حاصل کرنا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہےکہ تہران اور…

پاکستان کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی

عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں آج تک کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی واقع ہوئی ہے،  بین الاقوامی بلین مارکیٹ…

وزیراعظم نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین کے استعمال پر پابندی عائد کر دی

وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد کر دی۔ ہائی آکٹین فیول پر پٹرولیم لیوی میں اضافے کے فیصلے کے تسلسل میں وزیر اعظم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی آکٹین ایندھن کے استعمال پر…

عمران خان کا پمز اسپتال میں معائنہ، میڈیکل بورڈ نے بینائی تسلی بخش قرار دیدی

پمزکے میڈیکل بورڈ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بینائی کو  تسلی بخش قرار دیدیا۔  بانی پی ٹی آئی کی آنکھ کا پمز اسپتال میں تیسرا پروسیس مکمل کر لیا گیا، پمز انتظامیہ کے مطابق عمران خان کو انکی رضامندی سے پمز اسپتال لایا گیا جہاں انہیں…

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53 ارب ڈالرز کا نقصان

ایران پر اسرائیلی و امریکی جنگ کے نتیجے میں دنیا کی20 بڑی ائیر لائنز کو 53  ارب ڈالرز کا نقصان ہوا۔  غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق جنگ نے خلیج کے ہوائی اڈوں اور پروازوں کو متاثر کیا ہے۔  برطوی اخبار کے مطابق ائیرلائن انڈسٹری کورونا وباکےبعد…

سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیو اے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی

سپارکو نےموسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اسپیس فار کلائمیٹ انیشیٹو کا آغاز کر دیا۔ سپارکو نے پاکستان کی پہلی جیواے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی ،فضائی آلودگی، گرین ہاؤس گیسز، جنگلات اور گلیشیئرز کی مسلسل مانیٹرنگ کی جائے گی۔ …