Browsing Category

Uncategorized

صدر اور وزیراعظم کی یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد

صدر پاکستان آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے یوم پاکستان پر پوری قوم کو دلی مبارک باد پیش کی ہے۔ جاری بیان میں صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ یوم پاکستان کے موقع پر پوری پاکستانی قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں، آج ہی کے دن 1940ء…

ہانیہ عامر کی ساڑھی میں بولڈ تصاویر پر سوشل میڈیا صارفین برہم

پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر ایک بار پھر سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئی ہیں۔ اس بار وجہ ان کی عید کے موقع پر ساڑھی میں شیئر کی گئیں بولڈ تصاویر بنیں جس پر صارفین نے ملا جلا ردعمل دیا۔…

یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش…

پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے،وفاقی وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عوام پر کم سے کم بوجھ ڈالنے کیلئے اقدامات جاری ہیں،پیٹرول،ڈیزل اور ایل پی جی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنا رہے ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے قوم سے خطاب کیا اور بتایا کہ کیسے ہم…

اے آئی کی مدد سے بیمار کتے کیلئے کینسر ویکسین تیار

کینبرا: (ویب ڈیسک) آسٹریلیا کے شہر سڈنی سے تعلق رکھنے والے ایک شہری نے مصنوعی ذہانت کی مدد سے اپنے پالتو کتے کے کینسر کے علاج کیلئے نہ صرف ممکنہ طریقہ تلاش کیا بلکہ اس کے لیے تجرباتی ویکسین بھی تیار کر لی۔ اطلاعات کے مطابق…

سائنسدان نے گندھک اور میگما کے درمیان نیا سیارہ دریافت کر لیا

نیویارک: (ویب ڈیسک) سائنسدانوں نے ایک منفرد اور حیرت انگیز سیارہ دریافت کرلیا۔ سیارے میں میگما کا دائمی سمندر موجود ہے اور اس کے اندر گندھک کے وافر ذخائر پائے جاتے ہیں، اس نئے سیارے کا نام L 98-59 d رکھا گیا ہے، زمین سے تقریباً…

آئی فون صارفین ہوشیار! جدید اسپائی ویئر کا انکشاف

ماہرین نے ایک نہایت طاقتور اسپائی ویئر کی نشاند ہی کی ہے جو ممکنہ طور پر کروڑوں آئی فون صارفین کی ڈیوائسز میں گھس کر معلومات چوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس اسپائی ویئر کو حالیہ ہفتوں میں یوکرین کی درجنوں ویب سائٹس پر نصب کیا گیا تھا۔…

میٹا کا انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا فیصلہ

کیلی فورنیا:(دنیا نیوز) دنیا کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنی میٹا نے انسٹاگرام کے ڈائریکٹ میسجز (ڈی ایمز) میں اینڈ ٹو اینڈ انکرپشن ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ فیصلہ 8 مئی سے نافذ ہوگا اور اس کی بنیادی وجہ اس فیچر کا کم…

ہائی آکٹین فیول پر لیوی میں بڑا اضافہ، امیر طبقہ اضافی بوجھ اٹھائے گا، وزیراعظم

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر امیر طبقے کی لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والے ہائی آکٹین فیول پر موجودہ لیوی 100 روپے فی لیٹر سے بڑھا کر 300 روپے فی لیٹر کر دی گئی ہے۔  وزیرِ اعظم نے وڈیو لنک اجلاس میں ہدایت دیتے ہوئے…

سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک انتقال کر گئیں

پاکستان پیپلزپارٹی پارٹی کی نائب صدر اور سینیٹر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک 39 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ماروی ملک کو برین ہیمبرج کے باعث تشویشناک حالت میں کراچی کے ایک نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا،…