Browsing Category

Uncategorized

کیا آپ کمپیوٹر میں درپیش عام مسائل سے پریشان ہیں؟ یہ آسان ٹپس اپنائیں

موجودہ دور میں کمپیوٹر اور لیپ ٹاپ ہماری روزمرہ زندگی کا لازمی حصہ بن چکے ہیں، تاہم اکثر صارفین کو چھوٹے چھوٹے تکنیکی مسائل کا سامنا رہتا ہے، جن کے لیے وہ فوری طور پر بازار کا رُخ کرتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ ان میں سے کئی مسائل ایسے ہوتے…

پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازع کاسفارت کاری کے ذریعے حل کے عزم پرقائم

اسلام آباد: پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے…

انسٹاگرام کا نیا اے آئی ٹول پر کام جاری

فوٹو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام ایک نیا اے آئی ٹول تیار کر رہا ہے جو اسٹوریز میں پوسٹ کی جانے والی تصاویر کے درمیان ہموار ٹرانزیشن پیدا کرتے ہوئے ایک سادہ سے سلائیڈ شو کو ویڈیو کی طرح پیش کرے گا۔ اے ٹرانزیشن نامی اس فیچر کی پہلی…

قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نیا نظام قائم

قومی سطح پر تھریٹ انٹیلی جنس کے انضمام اور تبادلے کا نظام قائم کردیا گیا، نیشنل سرٹ کا مقامی طور پر چلنے والا نظام پی ٹی اے اور پاک فوج کے سائبر ڈویژن کے ساتھ جوڑ دیا گیا، سائبر خطرات کی بروقت نشاندہی ممکن ہوگئی۔  دستاویزات کے…

مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا

جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا، اجلاس جے یو آئی کے مستقبل کی…

کسی میں ہمت ہے تو جا کر عمران خان سے مذاکرات کرے، علیمہ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خا کا کہنا ہے کہ کوئی مذاکرات اور کوئی بات چیت نہیں ہو رہی، کسی میں ہمت ہے تو بانی پی ٹی ائی سے جا کر بات کریں اور مذاکرات کریں۔ گورکھپور ناکے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پر علیمہ خان نے کہا کہ بانی…

عید کی چھٹیوں کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ایک لاکھ 57 ہزار کی حد پار

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ایران پر حملے مؤخر کرنے کے اعلان پر دنیا بھر کی سٹاک مارکیٹس میں تیزی ریکارڈ کی گئی ہے۔ عید کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جس…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے بوجھ کو کم سے کم رکھا جائے: صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے معاشی پالیسیوں میں عوامی ریلیف کو ترجیح دی جانے کی ہدایت کردی۔ صدر آصف علی زرداری سے وزیر داخلہ محسن نقوی، وزیر خزانہ محمد اورنگ زیب اور دیگر وزرا نے ملاقات کی جس دوران امن وامان اور معاشی صورتِ حال پر تبادلہ…

پاکستان ہمیشہ تنازعات کے حل کو فروغ دینے والے اقدامات کی حمایت کریگا، عاصم افتخار

نیویارک(روزانہ مشرق) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ پاکستان تنازعات کے حل کو فروغ دینے والے اقدامات کی حمایت جاری رکھے گا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب…

وزیراعظم کا ایرانی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ، خطے کی صورتحال اور سفارتی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا، جس میں دوطرفہ تعلقات، خطے کی بدلتی صورتحال اور جاری کشیدگی پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ گفتگو کے دوران وزیراعظم نے ایرانی صدر…