Browsing Category

Uncategorized

پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج ایسٹر منا رہی ہے، وزیراعظم و صدر کی مبارکباد

اسلام آباد; پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسیحی برادری آج اپنا مذہبی تہوار ایسٹر مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منا رہی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم شہباز شریف اور صدر آصف علی زرداری نے مسیحی برادری کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ نجی ٹی وی چینل ہم…

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے تباہی، بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے مزید 3 افراد جاں بحق،اموات کی تعداد…

بالائی علاقوں میں برسات تو تھم گئی،تاہم اس کی تباہ کاریاں جاری ہی،بارش کے باعث بوسیدہ مکانات کی چھت گرنے سے بچے سمیت تین افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔ صوابی کےعلاقے یارحسین میں بارش کے باعث گھرکی چھت گرگئی،ملبےتلےدب کر بچہ…

پاکستان بنانے اور مضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، وزیراطلاعات عطاتارڑ

وزیراطلاعات عطاتارڑ نےکہا پاکستان بنانے اورمضبوط کرنے کیلئے مسیحی بھائیوں،بہنوں نےقربانیاں دیں، دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مسلمانوں کےساتھ مسیحیوں کاخون بھی شامل ہےقربانیاں اور اتحاد ہمیں اکٹھا کرتا ہے۔ وزیراطلاعات عطاتارڑنے ایسٹرکی…

کوئٹہ میں مہنگی آٹا سپلائی بند، چینی، گھی اور مرغی کے نرخ آسمان پر پہنچ گئے

صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے اثرات شدت کے ساتھ سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، جس کے نتیجے میں روزمرہ استعمال کی اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں غیر معمولی اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ آٹے کی سپلائی…

کوئٹہ ‘ پھلوں اور سبزیوں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ

کوئٹہ (سٹی رپورٹر) کوئٹہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ اور پھر 80 روپے کی کمی کے باوجود کھانے پینے چیزوں، سبزیوں اور پھلوں کی قیمتوں میں دکانداروں اور ریڑھی بانوں نے اپنی مرضی سے بھنڈی کی قیمت میں بھنڈی کی قیمت میں 220روپے سے…

کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمتیں 3 دن میں اضافہ ہو گیا 550 فی کلو تک پہنچ گئی

کوئٹہ(یو این اے)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد قیمتیں تاریخ کی بلند ترین سطح تک جا پہنچی ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی نے شہریوں کو شدید مشکلات سے دوچار کر دیا ہے تفصیلات…

اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی بھی اسٹار بن گئیں

ہالی ووڈ اسٹارز اینجلینا جولی اور بریڈ پٹ کی بیٹی شیلو بھی اسٹار بن گئیں، نئے میوزک ویڈیو میں جلوہ گر ہوئیں تو مداحوں حیران رہ گئے۔ 19 سالہ شیلو نے کے-پاپ آرٹسٹ ڈے یونگ کے گانے ’واٹس گرل ٹو ڈو‘ میں بطور اداکارہ کام کیا ہے۔ ٹیزر میں شیلو…

جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے: بلاول بھٹو زرداری

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ جنگ کے اثرات صرف ایران تک محمود نہیں رہے، خطرہ ہے یہ پوری دنیا تک پھیل جائے گی۔ چیئرمین پیپلز پارٹی کا کہنا تھا کہ آج شہید بھٹو کے دیے ہوئے ایٹمی پروگرام کی وجہ سے کوئی…

ہارورڈ میں پاکستان کا بڑا ایونٹ، ماہرہ خان سمیت نمایاں شخصیات شریک

ہارورڈ یونیورسٹی میں منعقد ہونے والی ایک اہم کانفرنس میں اداکارہ ماہرہ خان، عاصمہ شیرازی، سابق وزیر خارجہ حنا ربانی کھر سمیت پاکستان کی نمایاں شخصیات شرکت کریں گی۔ تفصیلات کے مطابق یہ کانفرنس 12 اپریل کو منعقد ہوگی، جس میں گورننس، معیشت،…

شہزاد رائے کا ملالہ یوسفزئی سے غزہ پر خاموشی کا سوال

معروف گلوکار اور سماجی کارکن شہزاد رائے نے نوبیل انعام یافتہ تعلیم کی علمبردار ملالہ یوسفزئی سے غزہ کی صورتحال پر ان کی مبینہ خاموشی کے حوالے سے سوال اٹھا دیا، جس پر ملالہ نے وضاحت دیتے ہوئے اپنا مؤقف پیش کیا۔ شہزاد رائے، جو تعلیم کے فروغ…