Browsing Category

Uncategorized

جاپان: شمسی توانائی کی ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت!

جاپان میں سائنس دانوں نے ایک نیا مٹیریل تیار کیا ہے جو سولر سیلز کو سورج کی روشنی سے ماضی کے مقابلے میں زیادہ توانائی پیدا کرنے کی صلاحیت دیتا ہے۔ کیوشو یونیورسٹی کے سائنس دانوں کی ٹیم کی اس دریافت میں ایک خاص ’اسپن-فلپ‘ ایمِیٹر شامل…

سمندری حدود کا دفاع مضبوط، پاک بحریہ میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس خیبر کی شمولیت

مادرِ وطن کی سمندری حدود کا دفاع مزید مضبوط ہو گیا، پاک بحریہ کے بیڑے میں جدید و منفرد ٹیکنالوجیز سے لیس دوسرے ملجم کلاس پی این ایس خیبر کا اضافہ ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق پاک بحریہ کے بیڑے میں دوسرے پی این ایس خیبر کی…

بھارت دہشتگردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے: خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا ڈرامہ رچانا چاہ رہا ہے، بھارت نے ایسی کوئی حرکت کی تو کولکتہ تک جا کر پھینٹی لگائیں گے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا ایران جنگ پر مذاکرات کا عمل جاری ہے، اس عمل…

بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت، انصاف کی بالادستی ناگزیر ہے، آصف علی زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کو منصفانہ ٹرائل نہ ملنا تاریخی حقیقت ہے۔ آصف علی زرداری نے ذوالفقار علی بھٹو کی 47ویں برسی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ آج ملک بھر میں سابق وزیر اعظم کی برسی منائی جا رہی ہے۔…

یوٹیوب پر بچوں کیلئے اے آئی ویڈیوز بند کی جائیں: ماہرین کا گوگل سے مطالبہ

ماہرین نے گوگل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یوٹیوب اور یوٹیوب کڈز پر بچوں کیلئے تیار کی جانے والی اے آئی ویڈیوز کو دکھانے یا تجویز کرنے سے روکے۔ 200 سے زائد ماہرین، اداروں اور تعلیمی اداروں نے گوگل کے سی ای او سندر پچائی اور یوٹیوب کے…

فائیو جی کے نفاذ سے متعلق دس سالہ روڈ میپ کا اجرا

وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی( آئی ٹی)حکام کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں 10 سال کے دوران 4 مراحل میں 5Gکا نفاذ مکمل کیا جائے گا۔ پہلے مرحلے میں 2028 تک اسلام آباد، راولپنڈی، کراچی، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں 5جی کا آغاز ہوگا۔ حکام کا…

گھر میں مرد یا عورت بننے کی کوئی مقابلہ بازی نہیں: ابھیشیک بچن

بالی ووڈ اداکار ابھیشیک بچن نے حالیہ انٹرویو میں اپنی اہلیہ ایشوریا رائے کے ساتھ 18 سالہ ازدواجی زندگی، خاندانی اقدار اور والدین کے طور پر ذمے داریوں پر کُھل کر گفتگو کی ہے۔ بھارتی یوٹیوبر لَلی سنگھ کو دیے گئے انٹرویو میں ابھیشیک بچن نے…

روبن آبزرویٹری نے ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے

گزشتہ برس سے آپریشن میں آنے والی ویرا سی روبن آبزرویٹری نے تازہ ترین اپڈیٹ میں ہزاروں سیارچے دریافت کر لیے۔ گزشتہ روز جاری بیان میں روبن آبزرویٹری کے سائنس دانوں نے اعلان کیا کہ انہوں نے اب تک کی سب سے بڑی دریافت کرتے ہوئے 11 ہزار سے…

ایل پی جی سرکاری نرخ سے بھی مہنگی ہوگئی؛ 500 روپے فی کلو میں فروخت

ایل پی جی کی قیمت اس وقت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 500 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق صارفین کا کہنا ہے کہ انہیں ایل پی جی سرکاری طور پر مقررہ نرخ سے بھی 200 روپے زائد قیمت پر مل رہی ہے۔ دریں اثنا…

ہریتھک کی اپنی اہلیہ سے طلاق کیوں ہوئی؟ سوزین خان کے بھائی نے وجہ بتادی

بالی ووڈ اداکار اور سوزین خان کے چھوٹے بھائی زید خان نے اپنی بہن کی ہریتھک روشن سے طلاق کے 14 سال بعد کھل کر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یہ رشتہ بننے کے لیے نہیں تھا۔ بھارتی اداکار زید خان نے ہریتھک روشن اور سوزین خان کی 14 سالہ شادی کے خاتمے…