Browsing Category

Uncategorized

مزید 4077 پاکستانی عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان وزارت مذہبی امور

سعودی عرب میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، مزید 4077 حجاج کرام سعودی عرب پہنچ گئے۔ ترجمان وزارت مذہبی امور کےمطابق پاکستانی عازمین کی مجموعی تعداد 56 ہزار 272 ہوگئی،80فیصد پاکستانی عازمین مکہ اور20فیصد عازمین مدینہ…

مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا

مہلک ہنٹا وائرس سے متاثرہ کروز شپ اسپین کے جزیرے ٹینیریف پہنچ گیا ہسپانوی حکام کاکہنا ہےکہ کروز شپ میں مسافر اورعملے کے ارکان بھی موجود ہیں،مسافروں کو چھوٹی کشتیوں کےذریعے ساحل تک منتقل کیاجائےگا،کسی بھی مسافر میں اب تک…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات

نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار ساؤتھ ایشین فیڈریشن آف اکاؤنٹنٹس کانفرنس کے موقع پر عہدیداروں سے سائیڈ لائنز میں ملاقاتیں کیں جس دوران انہوں نے جنوبی ایشیا میں مشترکہ ترقی اور جدت کے لیے علاقائی اداروں کے درمیان تعاون مضبوط بنانے پر…

معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد

فیلڈمارشل سید عاصم منیر ، ایئر مارشل ظہیر احمد بابر سدھو اور نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف نے قوم اور افواج کے افسران و جوانوں کو معرکہ حق کی کامیابی کو ایک سال مکمل ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ آئی ایس پی آر کے مطابق افواج پاکستان…

ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این

سی این این نے رپورٹ میں امریکی انٹیلی جنس ذرائع سے کہاہے کہ ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہو رہے ہیں۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ فضائی حملے میں زخمی ہونے کے بعد سے مجتبیٰ خامنہ ای منظرِ عام سے غائب ہیں۔حملے کے دوران…

سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب

فیصل آباد میں معرکۂ حق کا سال مکمل ہونے پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیر وزیراعظم سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل سید عاصم منیر تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں ، یہ وہ لوگ ہیں جوپوری قوم کے محسن ہیں، ہمارا دشمن…

معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب

معرکہ حق اور آپریشن بنیان مرصوص کی پہلی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں ارکانِ قومی و صوبائی اسمبلی سمیت شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ تقریب میں شاندار آتش بازی اور میوزک کنسرٹ کا اہتمام…

پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا

پنجاب حکومت نےپبلک ٹرانسپورٹ کےکرایوں میں خود ساختہ اضافےکا نوٹس لے لیا،عملدرآمد یقینی بنانے کیلئےڈپٹی کمشنر اور ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔ پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں کیا…

معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع

پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے جلد ماں بننے کا اعلان کر دیا۔ اداکارہ نےاپنےشوہر اورمعروف گالف کھلاڑی حمزہ امین کےہمراہ سوشل میڈیا پرخوبصورت میٹرنٹی فوٹو شوٹ شیئرکیا،جس کے بعد مداحوں اور شوبز شخصیات کی جانب…