Browsing Category
Uncategorized
بنوں میں رات گئے پولیس چوکی پر خودکش دھماکا، شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی
بنوں میں رات گئے دہشت گردوں نے پولیس چوکی فتح خیل پر بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی، جس کے نتیجے میں اب تک شہید اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی۔
پولیس کے مطابق تین اہلکاروں کو ملبے سے زندہ نکال لیا گیا۔
شہداء میں رحمت ایاز، ثناء اللہ، نیاز علی،…
معرکہ حق میں پاکستان کی شاندار فتح، قومی و عالمی میڈیا کا بھی اعتراف
معرکہ حق میں بھارت کے خلاف پاکستان کی شاندار فتح کی قومی اور عالمی میڈیا پر گونج رہی۔
بزدل دشمن نے رات کے اندھیرے میں وار کیا تو پاک فوج نے دن کے اجالے میں عبرتناک جواب دیا۔ پاک فوج کی پیشہ ورانہ مہارت اور جذبہ ایمانی نے بھارت کے اربوں…
وزیراعظم کا وزیراعلیٰ کے پی سے رابطہ، دہشت گردی کیخلاف ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کی یقین دہانی
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی سے ٹیلیفونک رابطہ کرتے ہوئے گزشتہ روز بنوں میں پولیس چوکی پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی۔وزیراعظم نے دہشت گردی کے واقعے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے افسوس اور…
تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں : اسماعیل بقائی
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز، ایران کے میزائل پروگرام یا تہران کی پالیسیوں پر بیان بازی آئی اے ای اے کا کام نہیں۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ آئی اے ای اے (انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی) کا مینڈیٹ…
یوکرین جنگ اپنے اختتام کے قریب، روس امن معاہدے کے لیے تیار ہے: صدر پوتن
روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ یوکرین تنازع اپنے اختتام کے قریب پہنچ رہا ہے، روس حتمی امن معاہدے کے لیے تیار ہے۔
صحافیوں سے گفتگو میں روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا کہ ماسکو کسی بھی ملک میں یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کے لیے…
عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے: حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ عوام کے حقوق کیلئے لڑنا پڑا تو لڑیں گے۔
صوبائی دارالحکومت میں ڈیجٹیل میڈیا لیڈر شپ کیمپ سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا کہ دنیا میں سیاسی حالات بدل رہے ہیں، ساؤتھ ایشیا میں…
وزیراعظم سے قطری ہم منصب کا رابطہ، علاقائی امن عمل پر تبادلہ خیال
وزیراعظم محمد شہباز شریف کو آج قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن آلجاسم آلثانی نے ٹیلی فون کیا۔
پاکستان اور قطر کے وزرائے اعظم نے بدلتی ہوئی علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا اور خطے میں جاری امن کی کوششوں پر پیش رفت…
شام کے صدر نے اپنے بھائی کو اہم سرکاری عہدے سے ہٹا دیا
شام کے صدر احمد الشرع نے کو کئی اعلیٰ سرکاری عہدوں پر ردوبدل کیا ہے جس میں اپنے بھائی کو بھی ایک اہم عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
شام کے سرکاری میڈیا صنعا کی رپورٹس کے مطابق احمد الشرع کے بھائی مہر الشرع پر اقربا پروری کے الزامات لگائے گئے تھے۔ مہر…
این ڈی ایم اے کا حالیہ موسم گرما گزشتہ سال سے زیادہ شدید ہونے کا انتباہ
نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی نے رواں سال گرمی گزشتہ برس سے زیادہ پڑنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔
مئی کےپہلےہفتے میں گرمی کا پہلا اسپیل تومحض ٹریلرتھا،ملک میں گرمی کی شدید لہرچند روز بعد آئے گی،این ڈی ایم اےکی جانب سےہیٹ ویو الرٹ جاری…
دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے، ایرانی صدر
ایرانی صدر مسعود پزشکیان کا کہنا ہے کہ دشمن جنگ میں ناکامی کے بعد اب معاشی جنگ چھیڑنا چاہتا ہے۔
ایرانی صدرمسعود پزشکیان کاکہنا ہےکہ ملک میں توانائی کےاستعمال میں کفایت شعاری کو فروغ دینا ضروری ہے،ملک کو اس وقت توانائی کےمسئلے پر…
