Browsing Category

Uncategorized

ہر طرف شاہینوں کا غلبہ، دشمن کے جہازوں کا ملبہ تھا، وزیراعظم

معرکہ حق کی فتح کا ایک سال مکمل ہونے پر پاکستان مانومنٹ پر خصوصی تقریب کا انعقاد ہوا۔ تقریب میں صدرمملکت آصف علی زرداری وزیراعظم شہبازشریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی تقریب میں شریک ہوئے۔ اِسی طرح سربراہ پاک فضائیہ اور سربراہ…

کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں

امریکی ٹی وی اسٹار، ماڈل و اداکارہ کِم کارڈیشین مدرز ڈے پر جیل میں قید خواتین کی مدد کے لیے پہنچ گئیں۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق 45 سالہ کِم کارڈیشین دو فلاحی تنظیموں کے ہمراہ ریاست کیلیفورنیا کی جیل میں قید 50 خواتین کی مدد کے لیے پہنچیں تاکہ…

شوبز شخصیات کو لباس کے انتخاب میں حدود کا خیال رکھنا چاہیے: فضا علی

پاکستانی اداکارہ، میزبان اور گلوکارہ فضا علی نے پاکستانی اداکاراؤں کو مختصر لباس پہننے کے حوالے سے مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے ماحول اور ثقافت کو مدنظر رکھنا چاہیے۔ حال ہی میں اپنے پوڈکاسٹ میں سوزین خان کے…

کوئٹہ: کسٹمز گودام میں آگ لگنے کے واقعے میں 31 افراد جھلس کر زخمی

کوئٹہ مستونگ کے درمیان لکپاس کے مقام پر کسٹمز کے گودام میں آگ لگنے کے واقعہ میں 31 افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔ فائربریگیڈ حکام کے مطابق لکپاس کے مقام پر دن تقریباً 11 بجے کے بعد گودام میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا اور شام تک آگ پر قابو نہیں…

امریکا اسرائیل میں مستقل طور پر فوجی اڈے قائم کرنے پر غور کررہا ہے، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اسرائیل کے اندر مستقل فوجی دستوں کی تعیناتی کے امکان پر سنجیدگی سے غور کر رہا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام مشرق وسطیٰ میں امریکی موجودگی کے مستقبل میں ایک بنیادی تبدیلی کی عکاسی کرتا ہے۔…

مہک ملک پر شفقت اور بچے سے ہاتھ نہ ملانا؟ مشی خان مولانا طارق جمیل پر برس پڑیں

مولانا طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ نہ ملانے کی وائرل ویڈیو پر اداکارہ مشی خان کا سخت ردعمل سامنے آگیا۔ مشی خان نے کہا کہ طارق جمیل کی بچے سے ہاتھ ملانے سے انکار کی ویڈیو دیکھ کر مجھے بہت دکھ ہوا، بچہ نہ جانے کب سے آپ کا انتظار کررہا…

ایران نے امریکی تجاویز کا جواب پاکستان کو بھجوا دیا: ایرانی میڈیا

ایران نے خطے میں جاری کشیدگی کے خاتمے کے لیے امریکا کی جانب سے دی گئی تجویز کا باضابطہ جواب پاکستانی ثالثوں کے ذریعے بھجوا دیا ہے جبکہ مشرقِ وسطیٰ میں جنگ بندی کے لیے سفارتی سرگرمیاں تیزی اختیار کر گئی ہیں۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ادارے کے…

ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے، وزیراعلی بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ ہمارے بزرگوں نے پاکستان سے الحاق کا جو فیصلہ کیا اس پر ہمیں فخر ہے۔ کوئٹہ میں تقریب سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ مضبوط فوج کی موجودگی میں کوئی پاکستان کو نقصان نہیں پہنچاسکتا، پاکستان نے…

ہمارے سپوتوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہمارے سپوتوں نے دشمن بھارت کو ایسا جواب دیا کہ اسے جان کے لالے پڑ گئے۔ معرکہ حق کے ایک سال مکمل ہونے پر اسلام آباد میں پاکستان مونومنٹ پر تقریب منعقد ہوئی جس میں فیلڈ مارشل آرمی چیف سید عاصم منیر، سربراہ…