Browsing Category

Uncategorized

وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال

وزیراعظم شہبازشریف جاتی امراء میں مسلم لیگ (ن) کے قائدمیاں نوازشریف سےاہم ملاقات کی، ملاقات میں سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کےمطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال،حکومتی امور اور گلگت…

وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے

وزیراعظم شہبازشریف کے اہم ترین دورہ چین کا شیڈول طے ہوگیا۔ وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے،دورے کےدوران چین کے صدر شی جن پنگ اورچینی ہم منصب لی کی چیانگ سےبھی ملاقات کریں گے،دورےمیں اہم وزرااوراعلی حکام بھی…

گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے 20 سال پرانے قتل کیس میں ملزم کی عمر قید کی سزا کالعدم قرار دیدی،عدالت نے قرار دیاکہ صرف مفرور ہونےکی بنیاد پر کسی ملزم کو قصوروار نہیں کہا جا سکتا،شک کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو ملتا ہے۔ کراچی کے 20 سال پرانےقتل کیس کا…

ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کو کبھی نہیں بھولیں گے، ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی

چین میں ایرانی سفیرعبدالرزاق رحمانی فضلی نےکہا چین نے ہمیشہ مشکل وقت میں ایران کی حمایت اور مدد کی،تہران اوربیجنگ کے تعلقات وقت کےساتھ مزیدمضبوط ہوں گے،ہم مشکل حالات میں اپنے دوستوں کوکبھی نہیں بھولیں گے۔ چین میں ایرانی…

مشیرِوزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں پاک فوج سےاظہارِیکجہتی کیلئےعظیم الشان ریلی

لاہور میں معرکۂ حق کی کامیابی پر افواجِ پاکستان سے اظہارِ یکجہتی کیلئے مختلف ریلیوں کا انعقاد کیا گیا۔ پی پی 159 میں مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک کی قیادت میں عظیم الشان ریلی نکالی گئی جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام بھی ’’بنیان…

ہمیں ابھی تک ایران سے جواب موصول نہیں ہوا، آج ملنا چاہیے : مارکو روبیو

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ابھی تک ہمیں ایران سے جواب موصول نہیں ہوا،ہمیں آج ایران کاجواب ملنا چاہیے،امید ہے ہمارے درمیان سنجیدہ مذاکرات آگے بڑھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق مارکوروبیو نے کہا کہ حزب…

نائب وزیراعظم کی امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور…

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے امریکی تحویل میں جہازوں پر سوار پاکستانی اور ایرانی شہریوں کی واپسی کے لیے سنگاپور سے تعاون کی درخواست کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا سنگاپور کے وزیر خارجہ سے رابطہ ہوا۔ پاکستانی اور ایرانی بحری جہازوں…

پاکستان کا فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے فی الحال ایل این جی سپاٹ کارگوز کی خریداری نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ قطر سے سستی ایل این جی ملنے کی امید پر پاکستان نے کم ترین عالمی بولیاں مسترد کردیں۔ ذرائع کے مطابق قطر سے معاہدے کے تحت مزید سستی ایل این جی ملنے کا…