Browsing Category

Uncategorized

بجٹ میں عوام کیلئے مشکلات ہوں گی، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام مشکل میں ہیں، عوام کو ریلیف دینا ہے، وزیراعظم نے صوبوں سے درخواست کی کہ مہنگائی کے خاتمے میں وفاق کی مدد کریں۔  انھوں نے ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کی…

سپریم جوڈیشل کونسل کا پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ

سپریم جوڈیشل کونسل نے پہلے اپنے ہی ارکان کیخلاف شکایات پر کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس کا اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا۔ سپریم جوڈیشل کونسل اجلاس کے اعلامیہ کے…

کم آمدن والے طبقے کیلیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کم آمدن والے طبقے کے لیے سستے گھروں کی فراہمی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ ہاؤسنگ کے شعبے میں اصلاحات کے حوالے سے جائزہ اجلاس وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت منعقد ہوا، جس میں انہوں نے کہا کہ بڑھتی…

حراست کے دوران پنکی نے سابق پولیس انسپکٹر سے تعلقات قائم کرلیے، ملزمہ سے متعلق مزید اہم انکشافات

لاہور میں منشیات فروش پنکی کے نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق مئی 2024 میں پولیس نے منشیات فروش کا ایک گینگ پکڑا تھا، جس کے کارندوں کی نشاندہی پر پنکی کو بھی حراست میں لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حراست کے دوران…

بالی وڈ کی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی کا 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان

بھارتی رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 9 سے شہرت پانے والی ایرانی اداکارہ مندانا کریمی نے 16 سال بعد بھارت چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ بالی وڈ اداکارہ نے 18 برس کی عمر میں ایران چھوڑا تھا اور وہ اداکاری کی غرض سے ہندوستان آگئی تھیں لیکن اب…

تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے، چینی صدر کی امریکی صدر سے گفتگو

چینی صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ تائیوان کا مسئلہ امریکا اور چین کے تعلقات میں سب سے اہم مسئلہ ہے، تائیوان کی آزادی اور امن ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔ تجارتی جنگ میں کوئی فاتح نہیں۔ دورہ چین کے موقع پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات…

معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کےلئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین قرار

وفاقی وزیر و صدر استحکام پاکستان پارٹی عبدالعلیم خان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد اور باکو کے درمیان روز بروز فاصلے کم ہو رہے ہیں، معرکہ حق میں آذربائیجان کی پاکستان کے لئے غیر متزلزل حمایت لائق تحسین ہے۔ مشکل کی گھڑی میں دیے گئے ساتھ کو کبھی…

آئی ایم ایف کا ٹیکس شارٹ فال پر تحفظات کا اظہار، تیل کی عالمی قیمتوں کا بوجھ صارفین پر منتقل کرنے…

نئے بجٹ کو حتمی شکل دینے کے لیے تکنیکی مذاکرات میں وزارت خزانہ حکام نے آئی ایم ایف وفد کو ڈیٹا شیئرنگ شروع کردی۔ نئے بجٹ میں 400 ارب روپے سے زیادہ کے ٹیکس اقدامات تجویز کئے جارہے ہیں۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کو بجٹ سازی کی اہم ذمہ داری مل…

اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی۔ وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی، کانفرنس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کا…