Browsing Category

Uncategorized

امریکا سے پیغامات کا تبادلہ جاری، براہ راست مذاکرات نہیں ہو رہے: عباس عراقچی

قیاس آرائیاں ہیں اور ایسی خبروں کو کوئی اہمیت نہیں دی جا سکتی۔ انہوں نے بتایا کہ انہیں پہلے کی طرح اسٹیو وٹکوف کے براہ راست پیغامات موصول ہوتے ہیں، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دونوں ممالک کے درمیان باقاعدہ مذاکرات جاری ہیں۔ …

ایران واقعی معاہدہ کرنا چاہتا ہے، ڈیل سے اتحادیوں کو بھی فائدہ ہوگا: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ٹروتھ سوشل پر لکھا کہ ایران کے ساتھ ڈیل ایک بہتر اور مضبوط معاہدہ ثابت ہو سکتی ہے، سیاسی مخالفین کی مسلسل تنقید مذاکراتی عمل کو متاثر کر رہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ بھی لکھا کہ ڈیموکریٹس اور کچھ ریپبلکن رہنما…

امریکا کے ایرانی فوجی ٹھکانوں پر حملے، جواب میں امریکی فضائی اڈا نشانہ

سینٹ کام کے مطابق امریکی افواج نے ایرانی فضائی دفاعی نظام، ایک گراؤنڈ کنٹرول سٹیشن، اور دو یک طرفہ حملہ آور ڈرونز کو تباہ کیا، جو علاقائی سمندری راستوں سے گزرنے والے جہازوں کے لیے واضح خطرہ تھے۔ کویت میں میزائل اور ڈرون حملوں کے…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کی عباس عراقچی سے ملاقات، ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال

پاکستان کی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی کے خاتمے کے لیے کوششیں جاری ہیں اور اسی سلسلے میں چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر اور وزیر داخلہ محسن نقوی ایران میں موجود ہیں۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے…

اڈیالہ جیل میں بشریٰ بی بی کی فیملی سے ملاقات کرادی گئی

جیل ذرائع نے بتایا کہ ملاقات کانفرنس روم میں کروائی گئی جو ایک گھنٹے سے زائد وقت جاری رہی، ملاقات میں بشری بی بی کی آنکھ کے جاری علاج سمیت صحت کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔ دوسری جانب ملاقات کرنے والوں میں بشری بی بی کی بیٹی مبشرہ…

پاکستان نے تیل و گیس کے 8 ایکسپلوریشن بلاکس حاصل کر لئے

ترجمان او جی ڈی سی کے مطابق پاکستان میں تقریباً دو دہائیوں بعد آف شور ایکسپلوریشن کا باقاعدہ آغاز کیا گیا ہے۔ وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک نے اس اقدام کو توانائی کے شعبے میں اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ ترجمان او جی ڈی سی…

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان

ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کا کہنا ہے کہ ملک میں نئے ڈیزائن کے کرنسی نوٹ آنے میں تاخیر کا امکان ہے، نئے ڈیزائن والے کرنسی نوٹ کی منظوری کیلئے حکومت کو ڈیزائن بھیج دیئے تھے…

امریتا سنگھ نے سارہ علی خان کو کیا تنبیہ کی تھی؟

اداکارہ سارہ علی خان نے کہا ہے کہ اچانک ملنے والی کامیابی خطرناک ہو سکتی ہے، میری والدہ امریتا سنگھ نے کیریئر کے آغاز میں ہی مجھے اس بارے میں خبردار کر دیا تھا۔ سارہ علی خان نے حالیہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ میرا فلمی سفر 2018ء میں فلم ’کیدر…