Browsing Category
Uncategorized
ایف بی آر 15 جون تک ٹیکس ریفنڈ کے تمام زیر التوا کیسز نمٹائے: وزیراعظم کی ہدایت
ملک بھر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی اعلیٰ قیادت کے وفد نے وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی، وفد نے وزیراعظم کو آئندہ بجٹ اور ملک کی مجموعی معاشی ترقی کے حوالے سے تجاویز پیش کیں۔
شہباز شریف نے کہا کہ مسلسل محنت سے معیشت…
ایران نے امریکا کے ساتھ پیغامات کا تبادلہ معطل کر دیا، مذاکرات سے انکار
رپورٹس کے مطابق ایرانی حکام نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک اسرائیلی فوج لبنان اور غزہ سے انخلا نہیں کرتی، اس وقت تک کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے۔
ایرانی حکام نے لبنان کے مبینہ…
عالمی برادری کی لبنان میں اسرائیلی جارحیت پر مذمت، فوری جنگ بندی کا مطالبہ
قطری نشریاتی ادارے کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانویل میکروں نے کہا ہے کہ لبنان میں جاری بڑے پیمانے پر فوجی کشیدگی میں اضافے کا کوئی جواز نہیں جبکہ فرانس کے وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ فرانس نے اس معاملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس بلانے کی…
وفاقی بجٹ میں 1126 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کرنے کا تخمینہ
۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کی زیر صدارت سالانہ پلان کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ہوا۔
پلاننگ کمیشن دستاویز کے مطابق اجلاس میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں 1126 ارب روپے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مختص کرنے کا تخمینہ…
حج اس طرح بدل دیتا ہے، جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا: طوبیٰ انور
انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصاویر کی ایک سیریز کے ساتھ اداکارہ نے اپنے اس مقدس سفر کو زندگی کا ایک انتہائی معنی خیز اور یادگار تجربہ قرار دیا، انہوں نے بتایا کہ انہیں یہ سعادت اپنی والدہ اور والد کے ساتھ حاصل ہوئی جس پر وہ بے حد شکر گزار ہیں۔…
حج سے واپسی کا آغاز، 370 حجاج کرام اسلام آباد پہنچ گئے
وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے اسلام آباد ہوائی اڈے پر حجاج کرام کا استقبال کیا اور انہیں فریضۂ حج کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ امسال قریباً ایک لاکھ 80 ہزار…
پی ٹی آئی میں کوئی فارورڈ بلاک نہیں، سب متحد ہیں: بیرسٹر
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری لوگ ہیں، ارکان کو اختلافِ رائے کا حق ہے، ہم تمام فیصلے اتفاقِ رائے سے کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ اجلاس میں سب موجود تھے سوائے ان کے جو بیرونِ ملک تھے، یہ سہیل آفریدی…
مریم نواز کا بچوں کی کردار سازی میں والدین کی قربانیوں کو خراجِ تحسین
والدین کے عالمی دن پر اپنے خصوصی پیغام میں وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے تمام والدین کو ڈھیروں سلام، بچوں کی پرورش اور کردار سازی میں والدین کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔
انہوں نے والدین کی قربانیوں، محبت اور بچوں کی…
آئل ٹینکر کے اغوا کو 40 دن مکمل، 10 پاکستانیوں سمیت کوئی رہا نہ ہوسکا
رپورٹ کے مطابق 21 اپریل کو صومالی قزاقوں نے آئل ٹینکر آنر 25 پر قبضہ کرکے عملے کے 17 افراد کو یرغمال بنا لیا تھا، جن میں 10 پاکستانی، 4 انڈونیشیائی، ایک بھارتی اور ایک میانمار کا شہری شامل ہے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق صومالی حکومت آئل…
بجٹ 27-2026 میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر کیلئے ریلیف کا امکان
سرکاری ذرائع کے مطابق آئندہ بجٹ میں فائلرز کیلئے پراپرٹی کی خرید و فروخت پر ٹرانزیکشن ٹیکس میں کمی ہو سکتی ہے۔
ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پراپرٹی کی خریداری کیلئے شق 236K کے تحت ود ہولڈنگ ٹیکس 1.5 فیصد سے کم ہو گا، پراپرٹی کی…
