Browsing Category
Uncategorized
اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی : اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں 14 سے 18 مئی تک علاقائی سفیروں کی کانفرنس ہوگی۔
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ وزارت خارجہ سفیروں کی کانفرنس کی میزبانی کرے گی، کانفرنس میں علاقائی اور عالمی پیش رفت کا…
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ تین روزہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے، پرتپاک استقبال
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے تین روزہ دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا شاندار استقبال کیا گیا ۔
بیجنگ پہنچنے پر چینی نائب صدر ہان ژینگ نے امریکی صدر کا استقبال کیا۔ اس موقع پر چین میں امریکی سفیر، امریکا میں چینی سفیر…
سینیٹر لِنڈسے گراہم کی تنقید مسترد، ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر پاکستان پر اعتماد کی مہر لگا دی
ایران کے ساتھ جنگ بندی مذاکرات میں پاکستان نے بطور واحد ثالث کے اپنا بھرپور کردار کیا جسے دنیا بھر میں قدر کی نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے چین میں صحافیوں سے گفتگو میں ایک بار پھر…
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا
سینیٹ قائمہ کمیٹی نے ڈرگ ڈیلر انمول عرف پنکی کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کا اجلاس ہوا، اجلاس میں انمول پنکی کیس کا معاملہ بھی زیرِ بحث آگیا۔ سینیٹر ثمینہ زہری نے کہا کہ وہ کل ایک خاتون تھی، سرعام پھر رہی تھی…
انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، تحقیقاتی افسر تبدیل
کراچی پولیس کو منشیات فروش خاتون انمول عرف پنکی کا 3 روزہ جسمانی ریمانڈ مل گیا، جس کے بعد پولیس نے ملزمہ کو تفتیش کیلئے اپنی تحویل میں لے لیا۔ ڈی آئی جی ساؤتھ کے مطابق گزشتہ روز عدالت نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کر دی تھی،…
کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار، دشمنی کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی: ایران
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے واضح کیا ہے کہ ایران کی مسلح افواج کسی بھی منظر نامے کیلئے تیار ہیں، ایران سے دشمنی کی جرات کرنے والوں کو سخت سزا دی جائے گی۔
ایران کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سماجی رابطے کی ویب…
انمول پنکی پورے پاکستان میں منشیات سپلائی کا نیٹ ورک چلارہی تھی، شرجیل میمن کا انکشاف
سینئر وزیر سندھ شرجیل انعام میمن نے انکشاف کیا ہے کہ ملزمہ انمول عرف پنکی پورے پاکستان میں منشیات کی سپلائی کے ایک منظم نیٹ ورک کو چلا رہی تھی۔
جیو نیوز سے گفتگو میں شرجیل میمن نے کہا کہ منشیات ڈیلر انمول عرف پنکی کی گرفتاری کا کریڈٹ سندھ…
فلموں میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے: تبو
بالی ووڈ کی معروف اداکارہ تبو نے کہا ہے کہ فلمی دنیا میں خواتین کو عمر کے حوالے سے زیادہ سختی سے پرکھا جاتا ہے۔
انہوں نے حال ہی میں ایک بھارتی میڈیا آؤٹ لیٹ سے بات کرتے ہوئے عمر بڑھنے، خواتین پر دباؤ اور فلمی صنعت میں سفارتی رویوں پر کھل…
بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، آپکی پالیسیوں سے پشتون علاقوں میں بھی نہ لگ جائے، اچکزئی
سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ آپ کی پالیسیوں سے بلوچستان میں علیحدگی کا نعرہ لگ چکا، کہیں ایسا نہ ہو کہ پشتون علاقوں میں بھی علیحدگی کا نعرہ نہ لگ جائے۔
یہ بات انہوں ںے تحریک تحفظ آئین پاکستان کے پلیٹ فارم سے…
فلپائن کی سینیٹ میں شدید فائرنگ؛ عالمی عدالت کے حکم پر رکن کی گرفتاری کیلیے چھاپا
فلپائن کی سینیٹ کی عمارت شدید فائرنگ کی آواز سے گونج اُٹھی اور افراتفری مچ گئی جب عالمی فوجداری عدالت کے حکم پر مسلح اہلکار سینیٹر ڈونالڈ ڈیلا روزا کو گرفتار کرنے پہنچے تھے اور چوہے بلی کا کھیل جاری تھا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق…
