Browsing Category
Uncategorized
گلگت بلتستان وسائل سے مالامال، 7 جون کے بعد نوجوانوں کو نوکریاں دینگے: بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم گلگت بلتستان کے عوام کو حق حاکمیت دلوانا چاہتے ہیں، تین نسلوں سے پیپلز پارٹی جدوجہد کر رہی ہے، گلگت بلتستان وسائل سے مالامال ہے، 7 جون کے بعد نوجوانوں کو نوکریاں دینگے۔
گلگت میں…
امریکا اور اسرائیل نے اماراتی سرزمین ہمارے خلاف استعمال کی: ایران
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران جنگ نہیں چاہتا، تاہم اگر اس پر کوئی جارحیت مسلط کی گئی تو وہ اپنے دفاع میں بھرپور جواب دے گا۔
عراقچی کا یہ بیان ایران کے خبر رساں ادارے تسنیم کے ایکس اکاؤنٹ پر جاری ہوا…
وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی
وزیراعظم شہبازشریف نے ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کے لیے آٹھ رکنی کمیٹی قائم کردی۔
کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔
وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے…
حزب اللہ کے اسرائیلی ٹھکانوں پر حملے، صیہونی فوجی افسر ہلاک
جنوبی لبنان میں اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ دیکھنے میں آیا ہے، جہاں حزب اللہ نے اسرائیلی اہداف پر آٹھ حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
حزب اللہ کے مطابق ابابیل خودکش ڈرونز کے ذریعے اسرائیلی فوجی گاڑیوں کو نشانہ بنایا…
بھارت: نشے میں دھت ہو کر بیٹے کو الٹا لٹکانے پر بیوی نے شوہر کو قتل کر دیا
بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں نشے کی حالت میں گھر آئے دوندیال کشواہا اور ان کی اہلیہ نیلم کشواہا کے درمیان جھگڑا جان لیوا ثابت ہوا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق دوندیال کشواہا نشے میں دھت ہو کر سسرال پہنچا، الزام…
سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک
سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع پنجگور میں خفیہ اطلاع پر آپریشن کیا جس میں بھارتی حمایت یافتہ 6 خارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا،…
پُرامن دنیا کی جانب بڑھنے کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان عالمی سطح پر کردار ادا کرنے کے لیے پرعزم ہے، ہمیں پرامن دنیا کی جانب بڑھنا ہے، اس کے لیے سرحدوں کی حفاظت ضروری ہے۔
کرغزستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے…
ایکس کا نیا فیچر متعارف، پوسٹس اب انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کی جا سکیں گی
ایکس (ٹوئٹر) نے صارفین کیلئے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے، جس کے ذریعے اب ایکس پوسٹس کو براہِ راست انسٹاگرام اور اسنیپ چیٹ اسٹوریز میں شیئر کیا جا سکے گا۔
ایکس کے پراڈکٹ ہیڈ Nikita Bier نے ایک پوسٹ کے ذریعے اس نئے فیچر…
اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ، ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج
ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، مدعی مقدمہ کے مطابق ثاقب چدھڑ اور ان کے اہلیہ سمیراخان اور ساتھیوں نے بلیک میلنگ کی اور دھمکیاں دیں۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزمان غیرقانونی طور پر سرویلنس کرتے…
موسمیاتی تبدیلی صحت، معیشت اور خوراک کے لیے بڑا خطرہ ہے: صدر و وزیراعظم
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے یومِ ماحولیات پر عالمی و قومی سطح پر ماحولیاتی تحفظ پر زور دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کم اخراج کے باوجود کلائمیٹ رسک ممالک میں سرفہرست ہے، گلیشیئرز کے پگھلنے، سیلاب اور گرمی کی لہروں پر تشویش ہے۔
صدر…
