Browsing Category

Uncategorized

وزیر اعظم نے کمرشل کورٹس کے قیام کیلئے 8 رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

کمیٹی ملک میں تجارتی عدالتوں کے قیام کیلئے اپنا ڈرافٹ تیار کرے گی، 45 دن میں اپنی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کرے گی۔ وزیراعظم آفس کے جاری کردہ نوٹیفیکشن کے مطابق وفاقی وزیر قانون و انصاف اعظم نذیر تارڑ کمیٹی کے سربراہ ہوں گے۔ …

سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی تینوں اجلاسوں کی صدارت 11 جون کو کریں گے اعلی عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات سے متعلق سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوگا، اجلاس میں تمام ہائی کورٹس کے ججز کے خلاف شکایات کا ازسر نو جائزہ لیا جائے گا۔…

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کا معاملہ: رکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کیخلاف مقدمہ درج

اداکارہ مومنہ اقبال کو ہراساں کرنے کے معاملے میں نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نےرکن پنجاب اسمبلی ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایم پی اے ثاقب چدھڑ کے خلاف مقدمہ پیکا ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے، مدعیٔ مقدمہ کے مطابق ثاقب چدھڑ…

ایران اور روس کے درمیان جوہری شعبے میں تعاون کیلئے 25 ارب ڈالر کا معاہدہ

ایران اور روس نے 25 ارب ڈالر مالیت کا ایک وسیع ایٹمی تعاون معاہدہ طے کیا ہے، جس کا مقصد تہران کے ایٹمی ڈھانچے کو وسعت دینا ہے، اس معاہدے کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ ماسکو میں منعقدہ آن لائن…

پاکستان خود مختار ملک، کسی کا تابع نہیں، امریکا ایران معاہدے کیلئے پرامید ہیں: پوتن

روسی صدر پوتن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، روسی صدر نے کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں، امید ہے امریکا اورایران کسی سمجھوتے پر پہنچ جائیں گے، روس بھی امریکا ایران معاہدہ چاہتا ہے، یوکرین کے…

ایران سے افزودہ یورینیم معاہدہ کیے بغیر بھی حاصل کیا جا سکتا ہے: ٹرمپ

 ۔وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ ڈیل کے تحت ایران نیو کلیئر ہتھیار نہیں رکھ سکے گا، ایران کے ساتھ معاہدے کی صورت میں آبنائے ہرمز فوری کھول دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر سے…

سکیورٹی فورسز کا بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن،6 خارجی ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آپریشن بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیا گیا، آپریشن میں دہشت گردوں کے کئی ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے۔ بتایا گیا ہے کہ پنجگور میں ہلاک دہشت گردوں سے اسلحہ،…

پاکستان خود مختار ملک، کسی کا تابع نہیں، امریکا ایران معاہدے کیلئے پرامید ہیں: پوتن

روسی صدر نے بھارت کے گودی میڈیا کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا تابع نہیں۔ روسی صدر پوتن نے پاکستان مخالف سوال پر بھارتی صحافی کو لاجواب کردیا، روسی صدر نے کہا کہ پاکستان بڑا خود مختار ملک ہے، کسی کا…

سپریم جوڈیشل کونسل، پالیسی ساز کمیٹی اور عدالتی کمیشن کے اجلاس طلب

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ افریدی نے تین اعلیٰ سطح کے اجلاس 11جون کو طلب کرلیے۔ ہائیکورٹس کے ججز کے خلاف شکایات پر غور کے لیے سپریم جوڈیشل کونسل، سائلین کو بروقت انصاف کی فراہمی یقینی بنانے سے متعلق قومی عدالتی پالیسی ساز کمیٹی اور ہائیکورٹس…

بھارتی فوج کی 11 مقامات پر لوگوں کو بنگلہ دیش دھکیلنے کی کوششیں ناکام

بنگلہ دیشی حکام نے بتایا ہے کہ بھارتی بارڈر سیکیورٹی فورس (بی ایس ایف) نے 11 سرحدی مقامات سے 129 افراد کو بنگلہ دیشی علاقے میں دھکیلنے کی کوشش کی جسے ناکام بنا دیا گیا۔ بنگلہ دیشی بارڈر فورس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ…