Browsing Category

Uncategorized

پیٹرولیم مصنوعات پر کلائمیٹ لیوی بڑھانے، ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز

بجٹ میں برآمدات میں اضافے کیلئے ایکسپورٹرز کو ریلیف دینے کی تجویز ہے، نئے بجٹ میں ایکسپورٹررز پر ایک فیصد ایڈوانس ٹیکس ختم کرنے کی سفارش کی گئی ہے۔ میک اپ سامان پر ڈیوٹی 44 فیصد سے کم کرکے 40 فیصد کی جا سکتی ہے۔ درآمدی میک اپ کے…

گلگت: گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث پانی کی سطح بلند، الرٹ جاری

ضلع نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤ کے باعث دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے نے بھی الرٹ جاری کردیا ہے۔ نگر کے آخری گاؤں ہسپر میں گلیشیر کے پگھلاؤسے دریائی کٹاؤ اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث پانی کی سطح…

امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے

امریکی سینٹ کام نے کہا ہے کہ امریکی طیاروں نے مبینہ طور پر داغے گئے 4 ایرانی ڈرونز کے جواب میں کارروائی کی، امریکی فوج نے تمام ایرانی ڈرونز کو مار گرایا۔ امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز اور خلیجی ممالک کی طرف داغے گئے…

ڈونلڈ ٹرمپ کے ’پاگل‘ کہنے پر نیتن یاہو کا ردِعمل سامنے آ گیا

اسرائیلی وزیرِاعظم بن یامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ مبینہ تلخ گفتگو کی خبروں کو غیر اہم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں رہنماؤں کے درمیان بعض اوقات حکمتِ عملی پر اختلافات ہوتے رہتے ہیں تاہم تعلقات بدستور مضبوط اور دوستانہ…

بلوچستان میں سورج سوا نیزے پر آگیا ‘ سبی 48 اور کوئٹہ 38 ڈگری پر آ گیا

کوئٹہ:محکمہ موسمیات نے بلوچستان میں موسم کی حالیہ صورتحال کے حوالے سے رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم مجموعی طور پر خشک اور گرم رہے گا، تاہم جنوبی اضلاع میں گرمی کی شدت انتہائی برقرار رہے گی اور وہاں شدید گرمی…

شلپا شندے کا پروڈیوسر پر جنسی ہراسانی کا جھوٹا مقدمہ کرانے کا اعتراف

بھارتی ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ شلپا شندے نے برسوں بعد ایک چونکا دینے والا انکشاف کرتے ہوئے اعتراف کیا ہے کہ ڈراما سیریل ’’بھابی جی گھر پر ہیں‘‘ کے پروڈیوسر سنجے کوہلی کے خلاف دائر کیا گیا جنسی ہراسانی کا مقدمہ حقیقت پر مبنی نہیں…

جاپان میں آبادی کا بڑا بحران، شرحِ پیدائش تاریخی گراوٹ کا شکار

جاپان میں شرحِ پیدائش مزید گر کر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ دنیا کی چوتھی سب سے بڑی معیشت کو اس وقت آبادی کے شدید ترین بحران کا سامنا ہے، جہاں آبادی میں مسلسل کمی اور عمر رسیدہ افراد کی بڑھتی ہوئی تعداد…

خلیج عمان میں ایرانی بحریہ کی امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ

خلیج عمان میں ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی فائرنگ کی، امریکی جنگی جہازوں کو خبردار کرنے کے لیے  فائر کیے گئے۔ ایرانی خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ایرانی بحریہ نے امریکی جنگی جہازوں پر انتباہی میزائل اور ڈرون فائر کیے۔ فائرنگ سے…

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ: سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل میں بھارت نے پاکستان کو 3 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دیدی ہے۔ بھارت کی جانب سے اشیش تانی نے ہیٹ ٹریک سمیت 4 گول کیے ہیں، تیسرے کوارٹر کے اختتام پر پاکستان کو 2-1 کی برتری حاصل کی تھی۔ پاکستان کی جانب سے…