Browsing Category

کھیل

آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا

پاکستان کے اوپنر بیٹر صاحبزادہ فرحان کو اچھی کارکردگی پر صلہ مل گیا۔ آئی سی سی نے صاحبزادہ فرحان کو پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا، انہیں فروری میں غیرمعمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستانی بیٹر نے…

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ

پی ایس ایل 11 بغیر شائقین کے کرانے کا فیصلہ، افتتاحی تقریب بھی منسوخ کر دی گئی۔ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 11 کے انعقاد سے متعلق کئی دنوں سے مشاورت جاری تھی، جس کے بعد اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ چیئرمین…

15 سالہ کرکٹر نے اپنے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں تاریخ رقم کر دی

روانڈا ویمنز کرکٹ ٹیم کی ہونہار اوپنر فینی یوتاگوشی مانندے نے محض 15 سال کی عمر میں اپنے پہلے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے تاریخ رقم کر دی۔ انہوں نے یہ عالمی ریکارڈ نائجیریا میں جاری ویمنز ٹی 20 انٹرنیشنل انویٹیشنل…

سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا

زمبابوے کے کپتان سکندر رضا نے لاہور قلندرز کو جوائن کر لیا۔ معاذ خان بھی سکندر رضا کے ہمراہ اسلام آباد پہنچے، دونوں کرکٹرز کی آمد 16 مارچ کو متوقع تھی مگر فلائٹس آپریشن میں خلل کے باعث تاخیر ہوئی۔ معاذ خان زمبابوے کے ڈومیسٹک سیزن میں…

پی ایس ایل 11، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کر دیا گیا۔ سعود شکیل کو پی ایس ایل 11 کیلئے کوئٹہ کا کپتان برقرار رکھا گیا ہے جبکہ سرفراز احمد ٹیم ڈائریکٹر اور معین خان ہیڈ کوچ کے عہدے پر برقرار رہیں…

پی ایس ایل 11: مزید دو غیر ملکی کھلاڑی لیگ سے دستبردار

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 سے قبل مختلف فرنچائزز کو بڑا دھچکا لگا ہے جہاں غیر ملکی کھلاڑیوں کی دستبرداریوں کا سلسلہ جاری ہے۔ سری لنکا کے داسن شناکا نے پی ایس ایل 11 سے دستبردار ہونے کا فیصلہ کیا ہے جس کے بعد لاہور قلندرز نے فوری طور پر ان کا…

آئی سی سی رینکنگ: سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل، ابرار احمد کی تنزلی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں سلمان علی آغا ٹاپ ٹین میں شامل ہوگئے جبکہ ابرار احمد تنزلی کے بعد ٹاپ ٹین سے باہر ہوگئے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی عالمی درجہ بندی جاری کردی جس میں بابر اعظم بلے بازوں کی فہرست میں چھٹے…

پی ایس ایل 11کیلئے کوئٹہ گلیڈی ایٹر کی ٹیم مینجمنٹ کا اعلان کردیاگیا

پاکستان سپر لیگ کے گیارہویں مرحلے کے لیے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم انتظامیہ کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے۔ ٹیم قیادت کے لیے سعود شکیل کو ایک بار پھر کپتان برقرار رکھا گیا ہے، جس سے انتظامیہ کا ان پر اعتماد ظاہر ہوتا ہے۔ سابق کپتان…

پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں ہوں گے؟ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 11 میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔…

بنگلادیش سے شکست، شاہد آفریدی کی سلیکشن کمیٹی پر شدید تنقید

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بنگلا دیش کے خلاف ون ڈے سیریز میں شکست اور ٹی 20 ورلڈ کپ میں مایوس کن کارکردگی کے بعد قومی سلیکشن کمیٹی کو شدید تنقید کا نشانہ بنا لیا ہے۔ اپنے سوشل میڈیا پیغام میں شاہد آفریدی نے…